پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ملک بھر کی ایمرجنسی ہیلپ لائنز کو قومی ہیلپ لائن کیساتھ منسلک کرنیکا منصوبہ تیار ، وزیر اعظم افتتاح کرینگے

datetime 3  مارچ‬‮  2022

ملک بھر کی ایمرجنسی ہیلپ لائنز کو قومی ہیلپ لائن کیساتھ منسلک کرنیکا منصوبہ تیار ، وزیر اعظم افتتاح کرینگے

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر کی ایمرجنسی ہیلپ لائنز کو قومی ہیلپ لائن کے ساتھ منسلک کرنیکا منصوبہ تیار کر لیا گیا، وزیراعظم عمران خان یکم رمضان المبارک کو قومی ہیلپ لائن 911 کا افتتاح کریں گے۔ ذرائع کے مطابق 911 ہیلپ لائن ملک بھرکی تمام ایمرجنسی ہیلپ لائن کیساتھ منسلک ہوگی جس پر… Continue 23reading ملک بھر کی ایمرجنسی ہیلپ لائنز کو قومی ہیلپ لائن کیساتھ منسلک کرنیکا منصوبہ تیار ، وزیر اعظم افتتاح کرینگے

یوکرین صورتحال ، افغانستان کو امریکہ کی سیاسی گفتگو سے خارج کردیاگیا

datetime 3  مارچ‬‮  2022

یوکرین صورتحال ، افغانستان کو امریکہ کی سیاسی گفتگو سے خارج کردیاگیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن کے پہلے اسٹیٹ آف یونین خطاب سے ظاہر ہوا کہ امریکا کی سیاسی گفتگو میں افغانستان غیرمتعلق ہوتا جارہا ہے۔ جو بائیڈن نے اپنے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں افغانستان کے صرف 2حوالے دیے، وہ بھی ان بیماریوں کے بارے میں تھے جن کا وہاں تعیناتی کے… Continue 23reading یوکرین صورتحال ، افغانستان کو امریکہ کی سیاسی گفتگو سے خارج کردیاگیا

جہانگیر ترین پاکستان کب واپس آئینگے؟ عون چوہدری نے بتا دیا

datetime 3  مارچ‬‮  2022

جہانگیر ترین پاکستان کب واپس آئینگے؟ عون چوہدری نے بتا دیا

لاہور( این این آئی) جہانگیر ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری نے جہانگیر ترین کی جلد وطن واپسی کا عندیہ دیدیا۔عون چوہدری نے علاج کے لئے لندن جانے والے جہانگیر ترین کو ٹیلیفون کر کے ان کی صحت اور علاج کے بارے میں دریافت کیا۔ عون چوہدری نے بتایاکہ جہانگیر ترین کی صحت تیزی سے… Continue 23reading جہانگیر ترین پاکستان کب واپس آئینگے؟ عون چوہدری نے بتا دیا

چینی کمپنی سمارٹ فونز کی تیاری کیلئے آج لاہور میں مینو فیکچرننگ یونٹ چلانے کا آغاز کریگی

datetime 3  مارچ‬‮  2022

چینی کمپنی سمارٹ فونز کی تیاری کیلئے آج لاہور میں مینو فیکچرننگ یونٹ چلانے کا آغاز کریگی

لاہور( این این آئی)چینی موبائل کمپنی ائیر لنک کمیونیکیشن آج  سے لاہور میں شیائو می سمارٹ فونز کی تیاری کیلئے مینو فیکچرننگ یونٹ چلانے کا آغاز کرے گی ۔ اس سلسلہ میں قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ کوٹ لکھپت میں موبائل ڈیوائس مینو فیکچرننگ یونٹ کا افتتاح کیا جائے گا۔یونٹ کے لگنے سے سالانہ فروخت میں… Continue 23reading چینی کمپنی سمارٹ فونز کی تیاری کیلئے آج لاہور میں مینو فیکچرننگ یونٹ چلانے کا آغاز کریگی

امریکا نے روس کی 22 ڈیفنس کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

datetime 3  مارچ‬‮  2022

امریکا نے روس کی 22 ڈیفنس کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

واشنگٹن (این این آئی)یوکرین پر حملے کے بعد امریکا نے روس کی 22 ڈیفنس کمپنیوں پر بھی پابندی لگادی ۔خبرایجنسی کے مطابق پابندی کی زد میں آنے والی کمپنیوں میں روسی فوج کے لیے لڑاکا طیارے تیار کرنے والی کمپنیاں بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ جنگی گاڑیاں، الیکٹرانک وار فیئر نظام، میزائل اور ڈرونز… Continue 23reading امریکا نے روس کی 22 ڈیفنس کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

غیر ملکی ماڈل ٹریزا کی وطن واپسی کی درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس

datetime 3  مارچ‬‮  2022

غیر ملکی ماڈل ٹریزا کی وطن واپسی کی درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس

اسلام آباد( آن لائن ) منشیات اسمگلنگ الزام کیس میں بری ہونے والی غیر ملکی ماڈل ٹریزا نے اپنے ملک چیک ری پبلک واپس جانے کی درخواست دائر کردی۔ جسٹس عامر فاروق نے ٹریزا کی پاسپورٹ اور دیگر سامان واپس کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔ غیر ملکی ماڈل ٹریزا کے وکیل نے بتایا کہ… Continue 23reading غیر ملکی ماڈل ٹریزا کی وطن واپسی کی درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس

الیکشن کمیشن کا انتخابی ضابطہ اخلاق آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار

datetime 3  مارچ‬‮  2022

الیکشن کمیشن کا انتخابی ضابطہ اخلاق آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد( آن لائن ) حکومت کی جانب سے انتخابی ضابطہ اخلاق پر جاری کردہ آرڈیننس کے خلاف الیکشن کمیشن نے تحفظات کا اظہار کردیا۔الیکشن کمیشن نے وزارت پارلیمانی امور کو خط لکھ کر آرڈیننس پر اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ہے۔ کمیشن نے وزارت پارلیمانی امور کو وفاقی حکومت کے ساتھ معاملہ اٹھانے کی… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا انتخابی ضابطہ اخلاق آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار

اٹلی میں ویڈنگ سیکٹر کو بحال کرنے کیلئے انوکھی پیشکش متعارف کروادی گئی

datetime 3  مارچ‬‮  2022

اٹلی میں ویڈنگ سیکٹر کو بحال کرنے کیلئے انوکھی پیشکش متعارف کروادی گئی

روم(این این آئی) کورونا کی عالمی وبا کے باعث اٹلی کے شہر لازیو کے حکام نے ویڈنگ سیکٹر کو بحال کرنے کے لیے انوکھی پیشکش متعارف کروادی۔ کورونا وائرس وبائی امراض کے نتائج سے بچانے کے لیے اطالوی شہر لازیو کے حکام شادی کرنے والے جوڑوں کو 2ہزار یورو یعنی (3 لاکھ سے زائد پاکستانی… Continue 23reading اٹلی میں ویڈنگ سیکٹر کو بحال کرنے کیلئے انوکھی پیشکش متعارف کروادی گئی

8 ماہ میں تجارتی خسارہ 82.26 فیصد بڑھ کر 31ارب 95 کروڑ 90 لاکھ ڈالر پر پہنچ گیا

datetime 3  مارچ‬‮  2022

8 ماہ میں تجارتی خسارہ 82.26 فیصد بڑھ کر 31ارب 95 کروڑ 90 لاکھ ڈالر پر پہنچ گیا

لاہور( این این آئی)موجودہ مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں تجارتی خسارہ 82.26 فیصد بڑھ کر 31ارب 95 کروڑ 90 لاکھ ڈالر زپر پہنچ گیا ۔ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ سال اسی عرصے میں تجارتی خسارہ 17 ارب 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز تھا۔ گزشتہ 8 ماہ جولائی 2021 سے فروری 2022 تک درآمدات… Continue 23reading 8 ماہ میں تجارتی خسارہ 82.26 فیصد بڑھ کر 31ارب 95 کروڑ 90 لاکھ ڈالر پر پہنچ گیا