تحریک انصاف کی حکومت کتنے ووٹوں کے سہارے چل رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا
لاہور، اسلام آباد( این این آئی، آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد لانے میں دیر ہو سکتی ہے لیکن جب آئے گی تو کامیاب ہو گی،حکومت کے پاس اس وقت صرف 7 ووٹوں کی اکثریت ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت کتنے ووٹوں کے سہارے چل رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا