پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

جرمنی کا یوکرین کواینٹی ائیر کرافٹ میزائل فراہم کرنے کا فیصلہ

datetime 3  مارچ‬‮  2022

جرمنی کا یوکرین کواینٹی ائیر کرافٹ میزائل فراہم کرنے کا فیصلہ

برلن (این این آئی)جرمنی نے یوکرین کواینٹی ائیر کرافٹ میزائل فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جرمن میڈیا نے سرکاری ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے روس کے خلاف یوکرین کو 2700 اینٹی ائیر کرافٹ میزائل دینے کا فیصلہ کیا ہے اوریہ اسٹریلا میزائل سوویت دور کے ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں… Continue 23reading جرمنی کا یوکرین کواینٹی ائیر کرافٹ میزائل فراہم کرنے کا فیصلہ

چین بھی تائیوان پر جلد حملہ کرنیوالا ہے ، ٹرمپ کی پیشگوئی

datetime 3  مارچ‬‮  2022

چین بھی تائیوان پر جلد حملہ کرنیوالا ہے ، ٹرمپ کی پیشگوئی

بیجنگ ( آن لائن)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ چین بھی تائیوان پر حملہ کر دے گا اور انہیں لگتا ہے کہ یہ جلدی ہوگا۔ ملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو کے دوران پوچھے جانے پر کہ حملہ جلدی کیوں ہوگا ٹرمپ کا کہنا تھا کہ کیونکہ وہ… Continue 23reading چین بھی تائیوان پر جلد حملہ کرنیوالا ہے ، ٹرمپ کی پیشگوئی

سرکاری سکولوں کے سینکڑوں اساتذہ کی جانب سے ریٹائرمنٹ کے باوجود تنخواہوں کی وصولی کا انکشاف

datetime 3  مارچ‬‮  2022

سرکاری سکولوں کے سینکڑوں اساتذہ کی جانب سے ریٹائرمنٹ کے باوجود تنخواہوں کی وصولی کا انکشاف

لاہور (آن لائن) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب میں60 سال سے زائد عمر کے اساتذہ کی ریٹائرمنٹ کے باوجود محکمہ خزانہ سے تنخواہیں موصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس انکشاف کے بعد محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے ریٹائرڈ اساتذہ کا ریکارڈ درست کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب بھر کے… Continue 23reading سرکاری سکولوں کے سینکڑوں اساتذہ کی جانب سے ریٹائرمنٹ کے باوجود تنخواہوں کی وصولی کا انکشاف

ورلڈ بینک نے روس اور بیلاروس میں تمام منصوبے بند کر دئیے

datetime 3  مارچ‬‮  2022

ورلڈ بینک نے روس اور بیلاروس میں تمام منصوبے بند کر دئیے

کیف (این این آئی)یوکرین پر حملے کے پیش نظر ورلڈ بینک نے روس اور بیلا روس میں اپنے تمام منصوبے بند کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد سے ماسکو پر بین الاقوامی پابندیاں بڑھتی جا رہی ہیں۔ بین الاقوامی پابندیوں کے باعث روس… Continue 23reading ورلڈ بینک نے روس اور بیلاروس میں تمام منصوبے بند کر دئیے

قسمت کا لکھا ٹل نہیں سکتا ، فریال محمود کا اپنی شادی ٹوٹنے پر تبصرہ

datetime 3  مارچ‬‮  2022

قسمت کا لکھا ٹل نہیں سکتا ، فریال محمود کا اپنی شادی ٹوٹنے پر تبصرہ

کراچی (این این آئی) اداکارہ فریال محمود نے کہا ہے کہ انہوں نے خود کو مکمل کرنے کیلئے شادی نہیں کی تھی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حالیہ انٹرویو میں پہلی بار اپنی شادی ٹوٹنے پر بات کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ قسمت کا لکھا کبھی ٹل نہیں سکتا اور ان کی قسمت میں سابق… Continue 23reading قسمت کا لکھا ٹل نہیں سکتا ، فریال محمود کا اپنی شادی ٹوٹنے پر تبصرہ

شلپا شیٹھی نے نامور فلم ہدایت کار روہت شیٹھی پر اچانک شیشے کی بوتل توڑ دی

datetime 3  مارچ‬‮  2022

شلپا شیٹھی نے نامور فلم ہدایت کار روہت شیٹھی پر اچانک شیشے کی بوتل توڑ دی

ممبئی(این این آئی) بھارت کے ایک ٹیلنٹ شو میں معروف بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی نے نامور فلم ہدایت کار روہت شیٹھی پر اچانک شیشے کی بوتل توڑ دی۔بالی ووڈ اداکارہ نے کانچ کی بوتل مذاقاً فلم ساز پر توڑی۔ شلپا نے سماجی رابطے کی فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر واقعے کی ویڈیو… Continue 23reading شلپا شیٹھی نے نامور فلم ہدایت کار روہت شیٹھی پر اچانک شیشے کی بوتل توڑ دی

ایسا لگتا ہے جہنم میں جی رہے ہیں یوکرین کے میٹرنٹی ہسپتال میں موجود خاتون پھٹ پڑیں

datetime 3  مارچ‬‮  2022

ایسا لگتا ہے جہنم میں جی رہے ہیں یوکرین کے میٹرنٹی ہسپتال میں موجود خاتون پھٹ پڑیں

کیف (این این آئی)ہسپتال میں موجود حاملہ خاتون ایلبینا شنکر نے روسی حملوں کے بعد یوکرین کی صورتحال کو جہنم قرار دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیف میں موجود ایلبینا نے بتایا کہ 24 فروری کو میری آنکھ روسی حملوں سے صبح 5 بجے کھلی، مجھے خواتین کی چیخوں اور آہ و بکا کی آوازوں… Continue 23reading ایسا لگتا ہے جہنم میں جی رہے ہیں یوکرین کے میٹرنٹی ہسپتال میں موجود خاتون پھٹ پڑیں

رمضان کی تیاریاں ، مقام ابراہیم کی صفائی و تزئین و آرائش کا کام مکمل

datetime 3  مارچ‬‮  2022

رمضان کی تیاریاں ، مقام ابراہیم کی صفائی و تزئین و آرائش کا کام مکمل

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں حرمین الشریفین انتظامیہ نے رمضان کی تیاریوں کیلئے مقام ابراہیم کی مکمل صفائی اور تزئین و آرائش کا کام مکمل کرلیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق معاون سربراہ انتظامیہ ڈاکٹر سعد المحیمید نے بتایا ہے کہ مسجد الحرام کی انتظامیہ خانہ کعبہ اور مسجد الحرام کی متعدد عمارتوں کی صفائی،… Continue 23reading رمضان کی تیاریاں ، مقام ابراہیم کی صفائی و تزئین و آرائش کا کام مکمل

درجہ دوئم کے بعد درجہ اوّل کے گھی کی قیمت میں بھی اضافہ

datetime 3  مارچ‬‮  2022

درجہ دوئم کے بعد درجہ اوّل کے گھی کی قیمت میں بھی اضافہ

لاہور (آن لائن) گھی اور کوکنگ آئل تیار کرنے والی کمپنیوں نے درجہ دوئم کے بعد درجہ اول کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ کمپنیوں نے نئے نرخوں کے مطابق پرچون کی سطح پر گھی اور کوکنگ آئل کی سپلائی شروع کردی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ درجہ اول کے… Continue 23reading درجہ دوئم کے بعد درجہ اوّل کے گھی کی قیمت میں بھی اضافہ