منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

سرکاری سکولوں کے سینکڑوں اساتذہ کی جانب سے ریٹائرمنٹ کے باوجود تنخواہوں کی وصولی کا انکشاف

datetime 3  مارچ‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب میں60 سال سے زائد عمر کے اساتذہ کی ریٹائرمنٹ کے باوجود محکمہ خزانہ سے تنخواہیں موصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

اس انکشاف کے بعد محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے ریٹائرڈ اساتذہ کا ریکارڈ درست کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب بھر کے سکولوں میں 217 اساتذہ ایسے ہیں جو اپنی 60 سال کی عمر مکمل کرنے کے بعد ملازمت سے ریٹائرڈ ہوچکے ہیں۔ جن میں سے 12 اساتذہ کا تعلق لاہور سے ہے لیکن محکمہ کی غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے ریٹائرڈ ہونے والے ان اساتذہ کا ریکارڈ درست نہیں کیا گیا۔ جس کے باعث مذکورہ اساتذہ سرکاری خزانے سے بدستور تنخواہیں موصول کر رہے ہیں۔ جس سے محکمہ خزانہ پنجاب کو کروڑوں روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس ساری بگڑتی ہوئی صورتحال کا ذمہ داری محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کے عملے کو ٹہرایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…