افغان حکومت کو قبول کرانے کیلئے ازبکستان کیساتھ مل کر مہم چلائیں گے،عمران خا ن
اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کے منجمد اثاثوں کی بحالی اور افغانستان انتظامیہ کو تسلیم کرانے کے لیے ازبکستان کے ساتھ مل کر مہم چلائیں گے، آزادی اظہارکے نا م پرمسلمانوں کوتکلیف پہنچائی جاتی تھی ، اسلاموفوبیا سے متعلق مسلم ممالک کومل کراقدامات اٹھانے چاہئیں۔ وزیراعظم عمران خان… Continue 23reading افغان حکومت کو قبول کرانے کیلئے ازبکستان کیساتھ مل کر مہم چلائیں گے،عمران خا ن