پنجاب میں بھی نمبرز پورے،اپوزیشن کو وفاق کے بعد پنجاب میں بھی 36 حکومتی ارکان کی حمایت حاصل
لاہور(این این آئی) اپوزیشن نے وفاق کے بعد پنجاب میں بھی نمبر گیم پوری ہونے کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے 36 ناراض ارکان نے حمایت کا وعدہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتے میں طلب کیے جانے کا امکان ہے۔اپوزیشن نے وفاق کے بعد… Continue 23reading پنجاب میں بھی نمبرز پورے،اپوزیشن کو وفاق کے بعد پنجاب میں بھی 36 حکومتی ارکان کی حمایت حاصل