پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

عمران صاحب کے ثبوتوں کے صندوق اور ٹرک شہباز شریف کے حق میں گواہی دے رہے ہیں ،ن لیگ

datetime 4  مارچ‬‮  2022

عمران صاحب کے ثبوتوں کے صندوق اور ٹرک شہباز شریف کے حق میں گواہی دے رہے ہیں ،ن لیگ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں بری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب کے ثبوتوں کے صندوق اور ٹرک شہباز شریف کے حق میں گواہی دے رہے ہیں ،دبودار اور بدترین سیاسی انتقام اور عمرانی پراپیگنڈے کے… Continue 23reading عمران صاحب کے ثبوتوں کے صندوق اور ٹرک شہباز شریف کے حق میں گواہی دے رہے ہیں ،ن لیگ

تحریک عدم اعتماد کے موقع پر آپ کے ساتھ کوئی نہیں ہو گا، سید حسن مرتضیٰ کا وزیر اعظم عمران خان کو چیلنج

datetime 4  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد کے موقع پر آپ کے ساتھ کوئی نہیں ہو گا، سید حسن مرتضیٰ کا وزیر اعظم عمران خان کو چیلنج

لاہور (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنماء اور پنجاب اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے وزیر اعظم عمران خان کو چیلنج کیا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کی جانے والی تحریک عدم اعتماد کے موقع پر آپ کے ساتھ کوئی نہیں… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد کے موقع پر آپ کے ساتھ کوئی نہیں ہو گا، سید حسن مرتضیٰ کا وزیر اعظم عمران خان کو چیلنج

کٹھ پتلی خوفزدہ ہے عوام کی طاقت دیکھ کر اس کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، اس منافق اور جھوٹے کو بھگائیں گے، بلاول بھٹو

datetime 4  مارچ‬‮  2022

کٹھ پتلی خوفزدہ ہے عوام کی طاقت دیکھ کر اس کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، اس منافق اور جھوٹے کو بھگائیں گے، بلاول بھٹو

خانیوال(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی خوفزدہ ہے ڈرپوک ہے، عوام کی طاقت دیکھ کر اس کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، اس منافق اور جھوٹے کو بھگائیں گے۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ہم عوام کیلئے میدان میں آئے ہیں، مہنگائی کے خلاف، غربت… Continue 23reading کٹھ پتلی خوفزدہ ہے عوام کی طاقت دیکھ کر اس کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، اس منافق اور جھوٹے کو بھگائیں گے، بلاول بھٹو

جنگ یورپی ملکوں میں پھیل جائے گی، نیٹو کا یوکرین کو نو فلائی زون قرار دینے سے انکار

datetime 4  مارچ‬‮  2022

جنگ یورپی ملکوں میں پھیل جائے گی، نیٹو کا یوکرین کو نو فلائی زون قرار دینے سے انکار

برسلز (آن لائن) نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے یوکرین میں روس کو فوری حملے روکنے کا انتباہ جاری کیا ہے۔برسلز میں نیٹو کے ہیڈ کوارٹر میں ہونے والے اجلاس میں تمام نیٹو اتحادی ممالک نے اس بات پر بھی اتفاق کیا کہ یوکرین کی زمینی اور فضائی حدود میں نیٹو افواج داخل نہیں ہوں گی۔سیکرٹری… Continue 23reading جنگ یورپی ملکوں میں پھیل جائے گی، نیٹو کا یوکرین کو نو فلائی زون قرار دینے سے انکار

شہباز شریف کی رہائشگاہ پر اہم مشاورتی اجلاس،نواز شریف، مریم نوازکی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت،تحریک عدم اعتماد کی حکمت عملی طے

datetime 4  مارچ‬‮  2022

شہباز شریف کی رہائشگاہ پر اہم مشاورتی اجلاس،نواز شریف، مریم نوازکی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت،تحریک عدم اعتماد کی حکمت عملی طے

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی رہائشگاہ پر اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں حکومت کے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے تبادلہ خیال اور آئندہ کی حکمت عملی ترتیب دی گئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں پارٹی قائد نواز شریف، مریم نواز اور دیگر رہنما بذریعہ ویڈیو لنک… Continue 23reading شہباز شریف کی رہائشگاہ پر اہم مشاورتی اجلاس،نواز شریف، مریم نوازکی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت،تحریک عدم اعتماد کی حکمت عملی طے

ایف اے ٹی ایف کا متحدہ عرب امارات کو گرے لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ

datetime 4  مارچ‬‮  2022

ایف اے ٹی ایف کا متحدہ عرب امارات کو گرے لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے بعد متحدہ عرب امارات کی معیشت کو بھی دھچکالگ گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق فیٹف نے متحدہ عرب امارات کو بھی گرے لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق فیٹف نے کہاہے کہ یواے ای نے منی لانڈرنگ کوروکنے کیلئے خاطرخواہ اقدامات نہیں کئے… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف کا متحدہ عرب امارات کو گرے لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ

روس کے راکٹ پر بھارت کا پرچم موجود، امریکہ، جاپان کا پرچم ہٹا دیا گیا

datetime 4  مارچ‬‮  2022

روس کے راکٹ پر بھارت کا پرچم موجود، امریکہ، جاپان کا پرچم ہٹا دیا گیا

ماسکو (این این آئی)روسی حکومت کی خلائی ایجنسی نے اپنے راکٹ سے امریکا اور جاپان سمیت کئی ممالک کے جھنڈوں کو ہٹا دیا ہے لیکن بھارت کے جھنڈے کو برقرار رکھا ہے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی حکومت کی خلائی ایجنسی کے ڈائریکٹر نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو… Continue 23reading روس کے راکٹ پر بھارت کا پرچم موجود، امریکہ، جاپان کا پرچم ہٹا دیا گیا

اتنی محنت سے حاصل کیا گیا امن نااہل حکومت کے ہاتھوں پھر سے تباہ ہونے کی طرف جارہا ہے، مولانا فضل الرحمان کا پشاور دھماکے پر ردعمل

datetime 4  مارچ‬‮  2022

اتنی محنت سے حاصل کیا گیا امن نااہل حکومت کے ہاتھوں پھر سے تباہ ہونے کی طرف جارہا ہے، مولانا فضل الرحمان کا پشاور دھماکے پر ردعمل

اسلام آباد (این این آئی، آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پشاور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ اتنی محنت سے حاصل کیا گیا امن اس نااہل حکومت کے ہاتھوں پھر سے تباہ ہونے کی طرف جارہا ہے۔ اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمن نے پشاور دھماکے میں قیمتی جانوں… Continue 23reading اتنی محنت سے حاصل کیا گیا امن نااہل حکومت کے ہاتھوں پھر سے تباہ ہونے کی طرف جارہا ہے، مولانا فضل الرحمان کا پشاور دھماکے پر ردعمل

روس اور یوکرین کے درمیان امن مذاکرات میں بڑی پیشرفت،جنگ زدہ علاقوں سے شہریوں کے بحفاظت انخلا پر اتفاق

datetime 4  مارچ‬‮  2022

روس اور یوکرین کے درمیان امن مذاکرات میں بڑی پیشرفت،جنگ زدہ علاقوں سے شہریوں کے بحفاظت انخلا پر اتفاق

بیلاروس(آن لائن) روس اور یوکرین کے سفارت کاروں کے درمیان بیلا روس کی سرحد پر ہونے والے امن مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر ہوگیا جس میں ایک اہم نکتے پر فریقین نے اتفاق کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس اور یوکرین کے سفارت کاروں کے درمیان امن مذاکرات کے دو دور مکمل… Continue 23reading روس اور یوکرین کے درمیان امن مذاکرات میں بڑی پیشرفت،جنگ زدہ علاقوں سے شہریوں کے بحفاظت انخلا پر اتفاق