عامر خان امیتابھ بچن کی فلم دیکھ کر رو پڑے
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی اداکار عامر خان امیتابھ بچن کی فلم جھنڈ دیکھ کر رو پڑے، حال ہی میں امیتابھ بچن کی آنے والی فلم جھنڈکی عامر خان کے لیے ریلیز سے قبل اسپیشل اسکریننگ منعقد کی گئی، فلم دیکھ کر عامر خان نہ صرف جذباتی ہوگئے بلکہ فلم کی کاسٹ اور ہدایت کار کے لیے انتہائی… Continue 23reading عامر خان امیتابھ بچن کی فلم دیکھ کر رو پڑے