منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

تفتیش مکمل کیے بغیر نان کسٹم پیڈ گاڑی اصل مالک کے حوالے نہیں کی جاسکتی ‘ لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

datetime 2  مارچ‬‮  2022

تفتیش مکمل کیے بغیر نان کسٹم پیڈ گاڑی اصل مالک کے حوالے نہیں کی جاسکتی ‘ لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

لاہور (آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں سے متعلق بڑا حکم جاری کرتے ہوئے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں پر قانونی نقطہ طے کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے تحریری فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی سپرداری سے متعلق نئے قانونی اصول طے کردئیے۔لاہورہائی کورٹ نے فیصلہ سنایا… Continue 23reading تفتیش مکمل کیے بغیر نان کسٹم پیڈ گاڑی اصل مالک کے حوالے نہیں کی جاسکتی ‘ لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

تیسری جنگ عظیم ہوئی تو ایٹمی ہتھیار استعمال ہوں گے، روس

datetime 2  مارچ‬‮  2022

تیسری جنگ عظیم ہوئی تو ایٹمی ہتھیار استعمال ہوں گے، روس

جنیوا(این این آئی)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خبردار کیا ہے کہ اگر تیسری عالمی جنگ ہوئی تو وہ ایٹمی ہتھیاروں سے لڑی جائے گی اور زیادہ تباہ کن ہوگی۔عالمی میڈیا کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کونسل کے اجلاس سے ریکارڈ شدہ ویڈیو خطاب میں متنبہ… Continue 23reading تیسری جنگ عظیم ہوئی تو ایٹمی ہتھیار استعمال ہوں گے، روس

عاصمہ شیرازی کا علی نواز اعوان کو ہتک عزت کا نوٹس

datetime 2  مارچ‬‮  2022

عاصمہ شیرازی کا علی نواز اعوان کو ہتک عزت کا نوٹس

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)سینئر اینکر پرسن عاصمہ شیرازی کی جانب وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھجوا دیا گیا ۔تفصیلات کے علی نواز اعوان نے ایک ٹی وی چینل کے پروگرام میں سینئر اینکر پرسن عاصمہ شیرازی پر پیسے لے کر کالم لکھنے کا الزام… Continue 23reading عاصمہ شیرازی کا علی نواز اعوان کو ہتک عزت کا نوٹس

اپوزیشن کا تحریک عدم اعتماد کیلئے حکمران جماعت کے 24 ارکان کی حمایت کا دعویٰ

datetime 2  مارچ‬‮  2022

اپوزیشن کا تحریک عدم اعتماد کیلئے حکمران جماعت کے 24 ارکان کی حمایت کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے تحریک انصاف کے 24ارکان کی حمایت حاصل کرنے کا دعویٰ کر دیا ۔ نجی ٹی وی جیو کے مطابق قومی اسمبلی میں تحریک انصاف اور اتحادیوں کی تعداد 179 جبکہ اپوزیشن کو 162 ارکان کا ساتھ حاصل ہے۔ نمبرز گیم میں… Continue 23reading اپوزیشن کا تحریک عدم اعتماد کیلئے حکمران جماعت کے 24 ارکان کی حمایت کا دعویٰ

اگلے 48 گھنٹوں میں بڑی خوشخبری آ سکتی ہے، مولانا فضل الرحمان

datetime 2  مارچ‬‮  2022

اگلے 48 گھنٹوں میں بڑی خوشخبری آ سکتی ہے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (این این آئی)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اگلے اڑتالیس گھنٹوں میں بڑی خوشخبری آنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سو فیصد یقین کے ساتھ کہہ رہا ہوں کہ اس بار کامیابی یقینی ہے،اپوزیشن نے اپنے تمام اراکین اسمبلی کو اسلام آباد فوری پہنچنے کی ہدایت بھی کردی… Continue 23reading اگلے 48 گھنٹوں میں بڑی خوشخبری آ سکتی ہے، مولانا فضل الرحمان

روسی افواج کے حملے میں ہلاک ہونے والے بھارتی طالب علم نوین کی اپنے والد سے ہونے والی آخری گفتگو

datetime 2  مارچ‬‮  2022

روسی افواج کے حملے میں ہلاک ہونے والے بھارتی طالب علم نوین کی اپنے والد سے ہونے والی آخری گفتگو

کیف (این این آئی)یوکرین میں روسی افواج کے حملے میں ہلاک ہونے والے بھارتی طالب علم نوین نے موت سے قبل اپنے والد سے فون پر بات کی تھی۔بھارتی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والے 21 سالہ نوین شیکھرپا کی موت یوکرین کے شہر خارکیف میں ہونے والی شدید گولہ باری میں ہوئی۔نوین کے دوست… Continue 23reading روسی افواج کے حملے میں ہلاک ہونے والے بھارتی طالب علم نوین کی اپنے والد سے ہونے والی آخری گفتگو

یوکرینی بچے کی ویڈیو نے سب کو جذباتی کردیا

datetime 2  مارچ‬‮  2022

یوکرینی بچے کی ویڈیو نے سب کو جذباتی کردیا

کیف (این این آئی)روسی حملوں کے زیرِ اثر یوکرین کے ایک بچے کی ویڈیو نے عالمی سطح پر لوگوں کو جذباتی کردیا ہے۔سوشل میڈیا پر مارک گونچا روک ناؤ نامی ایک یوکرینی بچے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ روتے ہوئے بتاتا ہے کہ ہم والد کو روسی فوجیوں سے لڑنے کے لیے… Continue 23reading یوکرینی بچے کی ویڈیو نے سب کو جذباتی کردیا

نکاح نامہ میں ختم نبوتؐ کے حوالے سے حلف شامل ہونے پر قوم کو مبارکباد دیتا ہوں، چودھری پرویزالٰہی

datetime 2  مارچ‬‮  2022

نکاح نامہ میں ختم نبوتؐ کے حوالے سے حلف شامل ہونے پر قوم کو مبارکباد دیتا ہوں، چودھری پرویزالٰہی

لاہور( این این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے عالمی تبلیغی مرکز کے مرکزی رہنماؤں کے وفد نے اسمبلی چیمبرمیں ملاقات کی۔ وفد میں مولانا عبید اللہ، مولانا عامر، میاں احسن، اویس، ایوب صادق، نعیم بٹ، امتیاز غنی، انوار غنی، آفتاب غنی اور جاوید بھٹی شامل جبکہ ملاقات میں راسخ الٰہی اور صوبائی وزیر معدنیات… Continue 23reading نکاح نامہ میں ختم نبوتؐ کے حوالے سے حلف شامل ہونے پر قوم کو مبارکباد دیتا ہوں، چودھری پرویزالٰہی

بلاول بھٹو کا پنجاب میں داخل ہونے کے بعد دمادم مست قلندرکا اعلان

datetime 2  مارچ‬‮  2022

بلاول بھٹو کا پنجاب میں داخل ہونے کے بعد دمادم مست قلندرکا اعلان

گھوٹکی (آن لائن)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب میں داخل ہونے کے بعد دمادم مست قلندر ہو گا۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حکومت مخالف مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گھوٹکی کے عوام نے کبھی مجھے مایوس نہیں کیا اور عوامی مارچ کا تاریخی استقبال… Continue 23reading بلاول بھٹو کا پنجاب میں داخل ہونے کے بعد دمادم مست قلندرکا اعلان