بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

یوکرینی بچے کی ویڈیو نے سب کو جذباتی کردیا

datetime 2  مارچ‬‮  2022 |

کیف (این این آئی)روسی حملوں کے زیرِ اثر یوکرین کے ایک بچے کی ویڈیو نے عالمی سطح پر لوگوں کو جذباتی کردیا ہے۔سوشل میڈیا پر مارک گونچا روک ناؤ نامی

ایک یوکرینی بچے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ روتے ہوئے بتاتا ہے کہ ہم والد کو روسی فوجیوں سے لڑنے کے لیے کیف میں ہی چھوڑ آئے ہیں۔یوکرینی بچہ یہ بیان کرتے ہوئے رو پڑتا ہے کہ وہ اپنے والد کو فوجیوں کی امداد کرنے کے لیے کیف میں چھوڑ آئے ہیں۔مارک کا انٹرویو ایک ایسے وقت میں لیا گیا جب وہ اپنے والد کو کیف سے الوداع کہنے کے بعد دارالحکومت سے مغرب کی طرف روانہ ہوا۔بچے نے روتے ہوئے انٹرویو لینے والے کو بتایا کہ وہ اپنے خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ محفوظ جگہ کی تلاش میں کیف سے بھاگ رہا ہے۔واضح رہے کہ یوکرین کے صدر نے اپنے عوام سے کہا ہے کہ 18 سے لے کر 60 سال تک کے تمام افراد اپنے وطن کی حفاظت کے لیے میدان میں آجائیں اور ملک نہ چھوڑیں۔

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…