رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں تجارتی خسارہ ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا
اسلام آباد(این این آئی)رواں مالی سال 2021-22 کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 32 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات نے بیرونی تجارت کے اعدادوشمار جاری کردیے ہیں جس میں بتایا گیا کہ رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ(جولائی تا فروری) میں پاکستان نے… Continue 23reading رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں تجارتی خسارہ ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا