منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

چینی کمپنی سمارٹ فونز کی تیاری کیلئے آج لاہور میں مینو فیکچرننگ یونٹ چلانے کا آغاز کریگی

datetime 3  مارچ‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)چینی موبائل کمپنی ائیر لنک کمیونیکیشن آج  سے لاہور میں شیائو می سمارٹ فونز کی تیاری کیلئے مینو فیکچرننگ یونٹ چلانے کا آغاز کرے گی ۔ اس سلسلہ میں قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ کوٹ لکھپت میں موبائل ڈیوائس مینو فیکچرننگ یونٹ کا افتتاح کیا جائے گا۔یونٹ کے لگنے سے سالانہ فروخت میں 550ملین ڈالر کی پیداوار کا اندازہ ہے جبکہ اس سے بڑی تعداد میں روزگارکے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…