منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

دنیا ایک لیجنڈ، ایک زبردست انسان اور کرکٹر سے محروم ہو گئی، شعیب اختر

datetime 4  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا کے مایہ ناز لیگ اسپنر شین وارن کے انتقال پر شعیب اختر نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی ابھی شین وارن کے بارے میں تباہ کن خبر سنی ، میں کس قدر صدمے اور ادا س ہوں کی اس کی وضاحت لفظوں میں نہیں کر سکتا ہے ۔ دنیا ایک لیجنڈ، ایک زبردست انسان اور کرکٹر سے محروم ہو گئی ۔ دوسری جانب

دنیا کے مایہ ناز لیگ اسپنر شین وارن انتقال کرگئے ۔فاکس نیوز کے مطابق سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن کی عمر52 سال تھی،ممکنہ طور پر دل کا دورہ شین وارن کی موت کی وجہ بنا۔ شین وارن نے ٹیسٹ میں 708 اور ون ڈے میں 293 وکٹیں حاصل کیں ،شین وارن نے 145 ٹیسٹ اور 194 ون ڈے میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…