بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

سوناکشی نے سلمان خان سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

datetime 5  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) اداکارہ سوناکشی سنہا نے سلمان خان سے شادی کی خبروں پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ دنوں سلمان اور سوناکشی کی ایک ایڈٹ شدہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل تھی جس میں سلمان سوناکشی کو انگوٹھی پہنا رہے تھے اور اس موقع پر اداکارہ سرخ رنگ کی ساڑھی میں ملبوس تھیں۔

تصویر سے متعلق بھارتی صارفین یہ دعویٰ کررہے تھے کہ دبنگ خان نے اداکارہ سے خفیہ شادی کررکھی ہے جس کے بعد بھارتی میڈیا نے واضح کیا کہ تصویر ایڈٹ کی گئی ہے اور یہ تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔ ان خبروں پر سلمان خان تو کچھ نہ بولے البتہ سوناکشی نے بھارتی میڈیا کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی خبر پر جواب دیا جس میں دونوں کی شادی کا دعویٰ کیا گیا تھا۔سوناکشی سنہا نے پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ لوگ اتنے بے وقوف ہیں کہ اصل اور ایڈٹ شدہ تصویر میں فرق نہیں بتاسکتے؟۔اداکارہ کے کمنٹ کو لائک کرنے والوں کی تعداد ہزاروں میں تھی تاہم اس پر صارفین نے اپنی رائے کا بھی اظہار کیا اور جھوٹی خبریں پھیلانے والوں پر تنقید کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…