منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

معروف پاکستانی ماڈل نے غیرملکی سے کورٹ میرج کرلی،دلہا دلہن کا ڈانس،ویڈیو وائرل

datetime 5  مارچ‬‮  2022 |

لاہور(یواین پی) معروف پاکستانی ماڈل اور اداکارہ نے غیرملکی منگیتر کے ساتھ شادی کرلی۔ماڈل و اداکارہ صوفیا خان جو کہ فیا خان کے نام سے جانی جاتی ہیں نے انسٹاگرام پر اپنے ترکش نژاد منگیتر تولگا ریکن کے ساتھ کورٹ میرج کی ایک جھلک شیئر کی ہے۔

فیا خان نے سال 2017 میں ترکی کے تولگا ریکن سے منگنی کی تھی۔فیا خان اپنی شادی کے دن سفید رنگ کے ترکش روایتی لباس میں ملبوس تھیں جبکہ اُن کے منگیتر نے سیاہ رنگ کا پینٹ سوٹ پہن رکھا تھا۔ویڈیو میں فیا خان کو اپنے شوہر کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، یہ ویڈیو سڑک پر بنائی گئی جہاں اُن کے عزیز و اقارب بھی موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…