منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت کا پاکستان انجینئرنگ کونسل کو توڑنے کا فیصلہ

datetime 5  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے پاکستان انجینئرنگ کونسل کو توڑنے کا فیصلہ کر لیا۔رجسٹرار پاکستان انجینئرنگ کونسل (پی ای سی) کنسٹرکشن انڈسٹری بورڈ

بنا کر ٹھیکیداروں اور کمپنیوں کی رجسٹریشن کی جائے گی اور پلاننگ کمیشن کے ماتحت کنسٹریکشن انڈسٹری ڈویلپمنٹ بورڈ بنایا جائے گا۔پلاننگ کمیشن نے سب کمیٹی کی سفارشات کے برعکس منٹس جاری کر دیئے جس کے بعد پاکستان انجینئرنگ کونسل نے پلاننگ کمیشن کا نوٹیفکیشن مسترد کر دیا۔سب کمیٹی کی اکثریت نے سی آئی ڈی بی بورڈ پی ای سی کے ماتحت بنانے کا فیصلہ دیا۔ رجسٹرار پی ای سی کے مطابق پلاننگ کمیشن نے یکطرفہ طور پر میٹنگ کے منٹس جاری کیے۔ ٹھیکیداروں اور کمپنیوں کی رجسٹریشن صرف پی ای سی کا استحقاق ہے۔انہوں نے کہا کہ علیحدہ بورڈ بنانے سے پی ای سی کی بقا کو خطرات لاحق ہوں گے۔ خط میں کہا گیا کہ سی آئی ڈی بی بورڈ کو انجینئرنگ کونسل کے ماتحت بنایا جائے اور پلاننگ کمیشن سب کمیٹی کے منٹس کی درستگی کر کے دوبارہ جاری کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…