منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

86 فیصد پاکستانیوں کو اس سال روزگار چھن جانے کا خدشہ، سروے

datetime 5  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان میں تیزی سے بڑھتی مہنگائی ، ملکی معاشی صورتحال اور ملک کی سمت پر عدم اطمینان کا اظہار کرنے والوں کی شرح میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مارچ 2021 میں 32فیصد پاکستانی مہنگائی کو اہم مسئلہ سمجھتے تھے جب کہ اب 44فیصد افراد مہنگائی سے پریشان ہیں۔سروے کے مطابق86 فیصد پاکستانیوں کو اس سال روزگار چھن جانے کا خدشہ ہے۔ ملکی معیشت کی موجودہ صورتحال پر مایوسی کا اظہار کرنے والے پاکستانیوں کی شرح گزشتہ سال کے مقابلے میں 14 فیصد اضافے کے بعد 41 فیصد پر آگئی ہے۔تاہم مستقبل میں معاشی صورتحال کی بہتری پر 49 فیصد مایوس ہیں اور معیشت کے کمزور رہنے کا خدشہ ظاہر کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…