اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گوجرانوالہ ميں شادی کی انوکھی تقريب ميں ڈالر، یورو اور پاکستانی کرنسی کی بارش کردی گئی۔ دلہے کے دوست اورعزیز کپڑے اور گھڑیاں بھی نچھاور کرتے رہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گوجرانوالہ شادی کی ایک تقریب کے دوران دلہا کے دوست احباب پاکستانی روپوں کیساتھ غیر ملکی کرنسی ، ڈالر اور یورو بھی نچھاور کر رہے ہیں جبکہ گائوں کے لوگ جم غفیر پیسے لوٹنے کیلئے امڈآیا ہے جہاں جس کے ہاتھوں میں جو چیز آرہی ہے وہ لوٹ رہا ہے ۔
گوجرانوالہ ، شادی کی انوکھی تقريب ، ڈالر، یورو اور پاکستانی کرنسی کی بارش
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...



















































