ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کاوہ رکن قومی اسمبلی جس نے آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ نہ لینے کا اعلان کردیا

datetime 6  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی پی ایس)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن اسمبلی نور عالم خان نے آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف کا ٹکٹ نہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق ایم این اے نور عالم خان نے نجی ٹی وی سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ پارٹی پالیسیوں سے سخت نالاں ہیں، آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف کا ٹکٹ نہیں چائیے۔

پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنا اب سود مند نہیں۔ نور عالم خان نے کہا کہ اگر آئندہ انتخابات میں سیٹ بھی گنوانا پڑی تو بھی تحریک انصاف کا ٹکٹ نہیں لوں گا تاحال فیصلہ نہیں کیا کہ کونسی پارٹی جوائن کروں گا تاہم آئندہ انتخابات سے پہلے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کروں گا۔ واضح رہے کہ نور عالم خان 2008 میں پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پررکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے تاہم بعد میں انہوں نے تحریک انصاف میں شمولیت اختار کرلی تھی۔ 2018 کے عام انتخابات میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے تاہم انہوں نے حکومتی پالیسیوں کے خلاف ہر فورم پر شیدید تنقید کی۔منی بجٹ کی منظوری کے دوران نورعالم خان نے قومی اسمبلی کے فلور پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی میں بھی حکوتمی اقدامات پر تنقیدی ریمکارکس دینے کی وجہ سے انہوں اس کمیٹی کی رکنیت سے ہاتھ دھونے پڑے تھے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…