سفاک باپ نے 7 دن کی معصوم بچی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
میانوالی،لاہور(آن لائن) میانوالی میں دور جاہلیت اور کفار مکہ کی یاد تازہ ہو گئی سفاک باپ نے بیٹا پیدا نہ ہونے پر 7 دن کی نومولود بیٹی کو اپنے ہی ہاتھوں سے پستول کا فائر مار کر قتل کر ڈالا علاقہ میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی معلوم ہوا ہے کہ مبینہ طور… Continue 23reading سفاک باپ نے 7 دن کی معصوم بچی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا