ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم نے مسلسل تیسری بار وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا

datetime 7  مارچ‬‮  2022

وزیراعظم نے مسلسل تیسری بار وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے مسلسل تیسری بار وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا۔وزیراعظم عمران خان نے (آج) منگل 8 مارچ کو وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرنی تھی تاہم ذرائع نے بتایاکہ وزیراعظم نے (آج)منگل ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے موجودہ… Continue 23reading وزیراعظم نے مسلسل تیسری بار وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا

یوکرین کا 11 سالہ بچہ اکیلا سفرکرکے ایک ہزارکلومیٹردورسلواکیہ پہنچ گیا

datetime 7  مارچ‬‮  2022

یوکرین کا 11 سالہ بچہ اکیلا سفرکرکے ایک ہزارکلومیٹردورسلواکیہ پہنچ گیا

کیف(این این آئی) یوکرین کا 11 سالہ بچہ اکیلا سفرکرکے ایک ہزارکلومیٹردورسلواکیہ پہنچ گیا۔بچے کی ماں نے زپوریشیا شہرپرروسی فوج کے قبضے کے بعد اپنے بیٹے کی زندگی محفوظ رکھنے کے لئے اسے ایک ہزارکلومیٹردورسلواکیہ میں اپنے رشتے داروں کے پاس روانہ کردیا۔بچے کے پاس ایک پلاسٹک بیگ، پاسپورٹ اوراس کی ماں کی جانب سے… Continue 23reading یوکرین کا 11 سالہ بچہ اکیلا سفرکرکے ایک ہزارکلومیٹردورسلواکیہ پہنچ گیا

بھارت میں حجاب کے معاملے پر ٹوئنکل کھنہ بھی بول اٹھیں

datetime 7  مارچ‬‮  2022

بھارت میں حجاب کے معاملے پر ٹوئنکل کھنہ بھی بول اٹھیں

ممبئی (این این آئی)اداکارہ سے مصنفہ بننے والی اور بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ بھی بھارت میں حجاب کے معاملے پر بول اٹھیں اور کہا کہ یہ خواتین کا حق ہے کہ وہ کیا پہنیں اور کیا نہ پہنیں۔اپنے ایک حالیہ کالم میں 48 سالہ سابقہ اداکارہ نے حجاب کے حوالے… Continue 23reading بھارت میں حجاب کے معاملے پر ٹوئنکل کھنہ بھی بول اٹھیں

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 400روپے سے بھی تجاوزکر گئی

datetime 7  مارچ‬‮  2022

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 400روپے سے بھی تجاوزکر گئی

لاہور (این این آئی) مرغی کے گوشت کی قیمت 400روپے سے تجاوز کرنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروادی گئی ۔مسلم لیگ(ن)کی سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئیقرارداد کے متن میں کہاگیاہے کہ یہ ایوان مرغی کی قیمت 400روپے سے تجاوز کرنے پر گہری تشویش کا اظہار کرتا ہے۔ایک ہفتے میں مرغی… Continue 23reading مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 400روپے سے بھی تجاوزکر گئی

عدالت بلوچستان کے طلبہ کی آواز دبانے کی اجازت نہیں دیگی چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ

datetime 7  مارچ‬‮  2022

عدالت بلوچستان کے طلبہ کی آواز دبانے کی اجازت نہیں دیگی چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ عدالت بلوچستان کے طلبہ کی آواز دبانے کی اجازت نہیں دے گی۔پیر کو ہائی کورٹ نے نیشنل پریس کلب کے باہر بلوچ طلبہ کے احتجاج کے بعد ان پر مقدمہ درج کرنے کے خلاف کیس کی سماعت… Continue 23reading عدالت بلوچستان کے طلبہ کی آواز دبانے کی اجازت نہیں دیگی چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ

روس کیساتھ جنگ کے دوران یوکرینی فوجیوں نے شادی کرلی

datetime 7  مارچ‬‮  2022

روس کیساتھ جنگ کے دوران یوکرینی فوجیوں نے شادی کرلی

کیف (این این آئی)گزشتہ 11 روز سے یوکرین میں روسی افواج کی طرف سے جاری جنگ کے دوران دو یوکرینی جنگجوؤں نے میدانِ جنگ میں ہی شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔کیف پوسٹ کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کے مطابق علاقائی دفاع کی 112 بریگیڈ کے لیسیا اور والیری نے اتوار کو شادی کی۔ٹوئٹر اکاؤنٹ پر فوجی… Continue 23reading روس کیساتھ جنگ کے دوران یوکرینی فوجیوں نے شادی کرلی

پنڈی سٹیڈیم میں گونجتی اذان کی آواز خوشگوار لمحہ تھا آسٹریلوی کپتان ملنے والی بہترین سکیورٹی کے بھی معترف

datetime 7  مارچ‬‮  2022

پنڈی سٹیڈیم میں گونجتی اذان کی آواز خوشگوار لمحہ تھا آسٹریلوی کپتان ملنے والی بہترین سکیورٹی کے بھی معترف

اسلام آباد (این این آئی)24 سال بعد پاکستان کے تاریخی دورے پر آئی آسٹریلوی ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے اپنی تحریر میں تاریخی دورے کے حوالے سے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کے دورے کو غیر معمولی اور اپنے کیرئیر کا خاص لمحہ قرار دیا۔پیٹ کمنز نے اپنی تحریر میں ٹریننگ سیشن کے… Continue 23reading پنڈی سٹیڈیم میں گونجتی اذان کی آواز خوشگوار لمحہ تھا آسٹریلوی کپتان ملنے والی بہترین سکیورٹی کے بھی معترف

لاہورمیں ماں بیٹی سے رکشہ میں زیادتی کیس میں اہم پیشرفت

datetime 7  مارچ‬‮  2022

لاہورمیں ماں بیٹی سے رکشہ میں زیادتی کیس میں اہم پیشرفت

لاہور(این این آئی) لاہور کے علاقے چوہنگ میں ماں بیٹی سے رکشہ میں زیادتی کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ،انسداد دہشت گردی عدالت نے کیس کو سیشن عدالت منتقل کرنے کی درخواست خارج کر دی ۔ملزمان کو جیل سے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا ۔ جج اعجاز احمد… Continue 23reading لاہورمیں ماں بیٹی سے رکشہ میں زیادتی کیس میں اہم پیشرفت

کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران گرمی کی پیشگوئی

datetime 7  مارچ‬‮  2022

کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران گرمی کی پیشگوئی

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران گرمی کی پیش گوئی کی ہے، اس حوالے سے محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر فار ہیٹ ویو نے کہاہے کہ آج(منگل) اورکل(بدھ) شہر کا زیادہ سے زیادہ پارہ 34 ڈگری اور کم سے کم پارہ 21 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ سکتا ہے۔… Continue 23reading کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران گرمی کی پیشگوئی