مولانا فضل الرحمن کا 48گھنٹوں سے پہلے تحریک لانے کااعلان
اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد جلد لانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو ان کی امیدوں اور امنگوں کے مطابق نتائج حاصل ہوں گے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ اور دیگر کے ہمراہ میڈیا سے… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن کا 48گھنٹوں سے پہلے تحریک لانے کااعلان