منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

ناراض ارکان 24 گھنٹوں میں ہمارے ساتھ ایک پیج پر ہونگے‘ عمران اسماعیل کا دعویٰ

datetime 8  مارچ‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ مجھے افسوس ہے دیرینہ دوست عبد العلیم خان کے پاس مذاکرت کیلئے آنا پڑا، سابق صوبائی وزیر پہلے بھی عمران خان کے ساتھی تھے ا ب بھی ہیں۔ عبد العلیم خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان ہدایت

پر لاہور پہنچا ہوں۔ عبد العلیم خان کے تمام تحفظات پارٹی کے حق میں ہیں، جو سفارشات لے کر جا رہا ہوں، امید ہے وزیراعظم قبول کریں گے، ناراض ارکان 24 گھنٹوں میں ہمارے ساتھ ایک پیج پر ہوں گے۔ انہوںنے کہا کہ عبدالعلیم خان اور جہانگیر ترین گروپ کے تحفظات ہیں جنہیںدورکریں گے تو ہماری حکومت کا ہی فائدہ ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…