وزیراعظم عمران خان نےعثمان بزدار اور جہانگیر ترین گروپ کے ارکان اسمبلی کو طلب کرلیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار اور جہانگیر ترین کے ناراض اراکین کو وزیراعظم ہاؤس طلب کرلیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ترین گروپ کےارکان اسمبلی کو آج ساڑھے تین بجے اسلام آباد طلب کیا ہے جہاں وہ ارکان اسمبلی کے تحفظات سنیں گے اور… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نےعثمان بزدار اور جہانگیر ترین گروپ کے ارکان اسمبلی کو طلب کرلیا