اتوار‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2026 

ترین گروپ کے علیم خان اسلام آباد پہنچ گئے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کا امکان

datetime 8  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف جہانگیر ترین گروپ کے رہنما علیم خان اسلام آباد پہنچ گئے جہاں ان کی وزیراعظم سے ملاقات کا امکان ہے۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز گورنر سندھ عمران اسماعیل نے علیم خان سے ملاقات کی تھی جس کے بعد آج علیم خان اسلام آباد پہنچے ہیں۔ذرائع کا کہنا

ہےکہ گورنرسندھ بھی آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے جس میں ترین گروپ کے تحفظات پر تفصیلی بریفنگ دیں گے جب کہ علیم خان کی بھی آج وزیراعظم سے ملاقات کا امکان ہے۔دوسری جانب ق لیگ نے پنجاب میں وزارت اعلیٰ کیلئے علیم خان کا نام مسترد کر دیا۔ پنجاب میں ایسی تبدیلی سے بہتر ہے عثمان بزدار کو ہی رہنے دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…