جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

اگلے 72گھنٹے انتہائی اہم ۔۔۔ دو بڑی گرفتاریوں کی پیش گوئی کر دی گئی

datetime 8  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کاررانا عظیم نے کہا ہے کہ اگلے 72گھنٹے انتہائی اہم ہیں ، اس دوران دو بڑی بڑی گرفتاری بھی متوقع ہیں ۔سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ میری اطلاعات کے مطابق پنجاب میں بڑی قربانی ہونے لگی ہے

اس قربانی کے بعد بہت سے لوگ مستفید ہونے کیلئے تحریک انصاف کیساتھ ہی رہیں گے ۔ انکا کہنا تھا کہ ایسا ہو سکتا ہے کہ کوئی ایک شخص اٹھ کر یہ کہہ دے کہ میں اپنی پارٹی کی خاطر استعفیٰ دیتا ہوں ، ایک ورکر کی حیثیت سے پارٹی میں کام کروں گا ۔ رانا عظیم نے کہا ہے کہ علیم خان کیلئے ن لیگ کی طرف سے بڑی پیشکش موجود ہے ، گور نرسندھ عمران اسماعیل صرف ایک شخص سے بات کرنے آئ ے تھے ، ابھی کچھ بڑی شخصیات نے آنا ہے اور کسی اور طرف سے بھی پیغام آنا ہے ۔ اگر چودھری پرویز الہٰی کی مرضی کے بغیر کوئی وزیراعلیٰ لاتے ہیں تو اس فاروڈ بلاک سے زیادہ بڑا بلاک سامنے آجائے گا ، ان سب سے زیادہ روٹس چودھری پرویز الہٰی کے ہیں ۔ تحریک انصاف کیلئے مسائل کم نہیں ہوئے بلکہ بڑھنا ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…