ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

تحریک کی منظوری کیلئے 172 اراکین کی ضرورت،اپوزیشن کے پاس 190 سے 200 اراکین ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 8  مارچ‬‮  2022

تحریک کی منظوری کیلئے 172 اراکین کی ضرورت،اپوزیشن کے پاس 190 سے 200 اراکین ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد( آن لائن) اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک جمع کروادی ہے جس پر 100سے زائد اراکین کے دستخط ہیں جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کیلئے ریکوزیشن بھی جمع کروادی گئی ہے ۔ اپوزیشن جماعتوں نے اپنی پارلیمانی پارٹیوں کے اجلاس کے بعد عدم اعتماد… Continue 23reading تحریک کی منظوری کیلئے 172 اراکین کی ضرورت،اپوزیشن کے پاس 190 سے 200 اراکین ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

پنجاب کی سیاست میں کھچڑی پک گئی ،ترین گروپ کے اراکین پنجاب اسمبلی کاق لیگ سے رابطے کا انکشاف

datetime 8  مارچ‬‮  2022

پنجاب کی سیاست میں کھچڑی پک گئی ،ترین گروپ کے اراکین پنجاب اسمبلی کاق لیگ سے رابطے کا انکشاف

لاہور( این این آئی)پنجاب کی سیاست میں کھچڑی پک گئی ،ترین گروپ کے 12اراکین پنجاب اسمبلی مسلم لیگ (ق) سے بھی رابطے میں ہیں ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں تحریک انصاف کے خلاف سیاسی محاذ گرم ہونے کے بعد عجیب صورتحال پید اہو گئی ہے اور سیاست میں کھچڑی جیسی صورتحال ہے ۔ ذرائع… Continue 23reading پنجاب کی سیاست میں کھچڑی پک گئی ،ترین گروپ کے اراکین پنجاب اسمبلی کاق لیگ سے رابطے کا انکشاف

پاکستان اور افغانستان نے دونوں ممالک کے درمیان ایک دوسرے کے ٹرکوں کی آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت دیدی

datetime 8  مارچ‬‮  2022

پاکستان اور افغانستان نے دونوں ممالک کے درمیان ایک دوسرے کے ٹرکوں کی آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت دیدی

اسلام آباد (این این آئی)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہاہے کہ پاکستان اور افغانستان نے دونوں ممالک کے درمیان ایک دوسرے کے ٹرکوں کی آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت دیدی۔مشیر تجارت عبد الرزاق دائود نے پاک افغان دوطرفہ تجارت کے حوالے سے اپنے بیان میں کہاکہ پاکستان اور افغانستان نے دونوں ممالک کے درمیان… Continue 23reading پاکستان اور افغانستان نے دونوں ممالک کے درمیان ایک دوسرے کے ٹرکوں کی آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت دیدی

مجھ سے مرکز کی بات کی جائے ،میں ادھر نہیں جاؤں گا جہاں میرے پیر جلتے ہیں، شیخ رشید

datetime 8  مارچ‬‮  2022

مجھ سے مرکز کی بات کی جائے ،میں ادھر نہیں جاؤں گا جہاں میرے پیر جلتے ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بھٹو نے 2،2 ماہ کے بھی وزیر اعلیٰ رکھے، یہاں بہت کچھ ہو سکتا ہے، اس وزیر اعلیٰ کو بھی پونے چار سال ہو چکے ہیں، تاہم مجھ سے مرکز کی بات کی جائے، میں اِدھر نہیں جاؤں گا جہاں میرے پیر جلتے ہیں۔ایک… Continue 23reading مجھ سے مرکز کی بات کی جائے ،میں ادھر نہیں جاؤں گا جہاں میرے پیر جلتے ہیں، شیخ رشید

ترین گروپ کے بعد پنجاب میں تحریک انصاف کا ہم خیال گروپ بھی متحرک ہو گیا ،اجلاس طلب کر لیا

datetime 8  مارچ‬‮  2022

ترین گروپ کے بعد پنجاب میں تحریک انصاف کا ہم خیال گروپ بھی متحرک ہو گیا ،اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جہانگیرترین گروپ کے بعد پنجاب میں تحریک انصاف کا ہم خیال گروپ بھی متحرک ہو گیا۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ذرائع کے مطابق ہم خیال گروپ نے کل دوپہر 2 بجے اپنا اجلاس طلب کر لیا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف  تحریک عدم اعتماد پر مشاورت… Continue 23reading ترین گروپ کے بعد پنجاب میں تحریک انصاف کا ہم خیال گروپ بھی متحرک ہو گیا ،اجلاس طلب کر لیا

ن لیگ نے ارکان اسمبلی کو اسلام آباد سے باہر جانے سے روک دیا

datetime 8  مارچ‬‮  2022

ن لیگ نے ارکان اسمبلی کو اسلام آباد سے باہر جانے سے روک دیا

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے تمام ارکان قومی اسمبلی کو اسلام آباد سے باہر جانے سے منع کردیا۔ذرائع کے مطابق ن لیگی قیادت نے ارکان کو بتایا کہ چند روز میں قومی اسمبلی وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد پیش ہونی ہے۔ذرائع کے مطابق ن لیگی پارلیمانی پارٹی اجلاس… Continue 23reading ن لیگ نے ارکان اسمبلی کو اسلام آباد سے باہر جانے سے روک دیا

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر وزیراعظم ن لیگ کا ہوگا،پیپلز پارٹی رہنما کا دعویٰ

datetime 8  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر وزیراعظم ن لیگ کا ہوگا،پیپلز پارٹی رہنما کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر وزیراعظم پاکستان مسلم لیگ (ن) کا ہوگا۔ایک انٹرویومیں کرتے ہوئے نوید قمر نے کہا کہ نمبرز پورے ہونے کے بعد ہی عدم اعتماد کا پراسس کیا جائے گا۔انہوں نے… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر وزیراعظم ن لیگ کا ہوگا،پیپلز پارٹی رہنما کا دعویٰ

سبی، خودکش دھماکے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے

datetime 8  مارچ‬‮  2022

سبی، خودکش دھماکے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے علاقے سبی میں خودکش حملہ پانچ سیکورٹی اہلکار شہید سیکورٹی اہلکاروں سمیت 19افراد زخمی ہوگئے دھماکے سے کچھ دیر قبل ہی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سبی میلے کی اختتامی تقریب میں شرکت کی تھی، سی ٹی ڈی حکام کے مطابق منگل کو بلوچستان کے علاقے سبی میں جیل… Continue 23reading سبی، خودکش دھماکے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے

پرویز خٹک کے بھائی کا پی ٹی آئی چھوڑ کر بڑی سیاسی جماعت میں شمولیت کا فیصلہ

datetime 8  مارچ‬‮  2022

پرویز خٹک کے بھائی کا پی ٹی آئی چھوڑ کر بڑی سیاسی جماعت میں شمولیت کا فیصلہ

نوشہرہ(این این آئی) پرویز خٹک کے بھتیجے سابق تحصیل ناظم احد خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کامیاب رہی۔ایک انٹرویومیں احد خٹک نے کہا کہ اسلام آباد میں 10 مارچ کو لیاقت خٹک جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) میں شمولیت کا اعلان… Continue 23reading پرویز خٹک کے بھائی کا پی ٹی آئی چھوڑ کر بڑی سیاسی جماعت میں شمولیت کا فیصلہ