ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

اگلے 48 گھنٹے میں وزیر اعلیٰ پنجاب ہٹ جائیں گے،بڑا دعویٰ کر دیا گیا

datetime 8  مارچ‬‮  2022

اگلے 48 گھنٹے میں وزیر اعلیٰ پنجاب ہٹ جائیں گے،بڑا دعویٰ کر دیا گیا

کراچی (این این آئی)تحریک استقلال کے مرکزی صدر رحمت خان وردگ نے کہا ہے کہ اگلے 48 گھنٹے میں وزیر اعلی پنجاب ہٹ جائیں گے۔ اگر انہیں قیادت نے نہ ہٹایا تو اسی ماہ کسی اور جماعت کا وزیر اعلی پنجاب ہوگا۔ انہوں نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا کہ پہلے بھی صوبہ بہاولپور تھا اب… Continue 23reading اگلے 48 گھنٹے میں وزیر اعلیٰ پنجاب ہٹ جائیں گے،بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اقتدار آنی جانی چیز۔۔۔فیاض الحسن چوہان بھی جہانگیر ترین اورعلیم خان کے حق میں بول پڑے

datetime 8  مارچ‬‮  2022

اقتدار آنی جانی چیز۔۔۔فیاض الحسن چوہان بھی جہانگیر ترین اورعلیم خان کے حق میں بول پڑے

اسلام آباد( آن لائن )پی ٹی آئی رہنما و وزیر جیل خانہ جا ت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اقتدار آنی جانی چیز ہے ،جہانگیر ترین اورعلیم خان کو اعتماد میں لینا چاہیے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ہم جہانگیر ترین کا پارٹی میں اہم کردار… Continue 23reading اقتدار آنی جانی چیز۔۔۔فیاض الحسن چوہان بھی جہانگیر ترین اورعلیم خان کے حق میں بول پڑے

بیرونِ ملک سے پاکستان آنے والوں کیلئے موبائل فون کی عارضی رجسٹریشن متعارف

datetime 8  مارچ‬‮  2022

بیرونِ ملک سے پاکستان آنے والوں کیلئے موبائل فون کی عارضی رجسٹریشن متعارف

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور موبائل فون آپریٹر کے ساتھ مل کر سمندر پار مقیم پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کے موبائل کی عارضی رجسٹریشن کے لیے ایک نیا نظام تشکیل دے دیا۔میڈیا رپورٹ… Continue 23reading بیرونِ ملک سے پاکستان آنے والوں کیلئے موبائل فون کی عارضی رجسٹریشن متعارف

پاکستان اور امریکا کی فضائی افواج کی مشترکہ جنگی مشقیں

datetime 8  مارچ‬‮  2022

پاکستان اور امریکا کی فضائی افواج کی مشترکہ جنگی مشقیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور امریکا کی فضائی افواج کی مشترکہ جنگی مشقیں منعقد ہوئیں۔تین سال میں پہلی مرتبہ فالکن ٹیلون نامی مشق کا پاکستان میں انعقاد ہوا جس میں امریکی اور پاکستانی پائلٹس نے طیارے اڑائے۔فوجی مشقوں کا مقصد خطہ میں سلامتی سے متعلق اْمور پر امریکا اور پاکستان کے درمیان تعاون کو… Continue 23reading پاکستان اور امریکا کی فضائی افواج کی مشترکہ جنگی مشقیں

روس سب سے زیادہ پابندیوں کا سامنا کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

datetime 8  مارچ‬‮  2022

روس سب سے زیادہ پابندیوں کا سامنا کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

ماسکو(این این آئی) یوکرین پرحملے کے بعد روس سب سے زیادہ پابندیوں کا سامنا کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین پرحملے کے صرف 10 کے اندرروس عالمی پابندیوں کے حوالے سے دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔عالمی پابندیوں کا ریکارڈ رکھنے والی تنظیم کا کہنا ہے کہ یوکرین پر… Continue 23reading روس سب سے زیادہ پابندیوں کا سامنا کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

سلیکٹڈ وزیراعظم کی بوری سے دانے گرنا شروع ، چند روز میں پوری بوری خالی ہوگی، سردار نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

datetime 8  مارچ‬‮  2022

سلیکٹڈ وزیراعظم کی بوری سے دانے گرنا شروع ، چند روز میں پوری بوری خالی ہوگی، سردار نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنماسردار نبیل گبول نے کہاہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ قیادت عوامی مارچ نے سیاسی فضا میں ہلچل مچا دی ہے۔اپنے جاری ایک بیان میں نبیل گبول نے کہاکہ عوامی مارچ نے پوری قوم کو ایک پیج پر متحد کردیا، نیازی کے کھیل کا پانسہ پلٹ دیا۔کوئی دو… Continue 23reading سلیکٹڈ وزیراعظم کی بوری سے دانے گرنا شروع ، چند روز میں پوری بوری خالی ہوگی، سردار نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

سپریم کورٹ نے لیگی ایم پی اے کا جعلی ڈگری کیس ختم کر دیا

datetime 8  مارچ‬‮  2022

سپریم کورٹ نے لیگی ایم پی اے کا جعلی ڈگری کیس ختم کر دیا

فیصل آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے (ن) لیگ کے ایم پی اے میاں اجمل آصف کا جعلی ڈگری کیس ختم کر دیا، والدہ اور حلقہ کے عوام کی دعائوں سے کامیابی ملی،اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں۔میاں اجمل آصف ن لیگ کے ایم پی اے پی پی 108 میاں اجمل آصف نے کہا ہے کہ کہ… Continue 23reading سپریم کورٹ نے لیگی ایم پی اے کا جعلی ڈگری کیس ختم کر دیا

شین وارن کی اچانک موت پر اہل خانہ کا بیان سامنے آگیا

datetime 8  مارچ‬‮  2022

شین وارن کی اچانک موت پر اہل خانہ کا بیان سامنے آگیا

سڈنی (این این آئی)لیجنڈری آسٹریلین کرکٹر کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے اہلِ خانہ نے معاملے کو اپنے لیے نہ ختم ہونے والا ایک ڈراؤنا خواب قرار دے دیا۔ شین وارن کے اہلِ خانہ کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا جس میں ان کے والدین، بھائی، بچوں اور سابقہ اہلیہ نے… Continue 23reading شین وارن کی اچانک موت پر اہل خانہ کا بیان سامنے آگیا

یوکرین کا جنگ کے دوران روسی میجرجنرل ہلاک کرنے کا دعویٰ

datetime 8  مارچ‬‮  2022

یوکرین کا جنگ کے دوران روسی میجرجنرل ہلاک کرنے کا دعویٰ

کیف(این این آئی) یوکرین نے جنگ کے دوران روسی میجرجنرل کوہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔یوکرین کی وزارت دفاع کے مطابق روسی میجرجنرل وتالی گریسموف خارکیف کے قریب یوکرینی فوجیوں سے جھڑپ کے دوران ہلاک ہوئے۔جھڑپ میں متعدد دیگرروسی فوجی بھی ہلاک اورزخمی ہوئے۔یوکرینی حکام کا کہنا تھا کہ روسی میجر جنرل چیچنیا اورشام میں… Continue 23reading یوکرین کا جنگ کے دوران روسی میجرجنرل ہلاک کرنے کا دعویٰ