جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

مسلم لیگ (ن) نے وزیراعظم اور تحریک انصاف پر منی لانڈرنگ کے سنگین الزامات عائد کر دیے

datetime 9  مارچ‬‮  2022

مسلم لیگ (ن) نے وزیراعظم اور تحریک انصاف پر منی لانڈرنگ کے سنگین الزامات عائد کر دیے

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف پر منی لانڈرنگ کے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں اصل سازش 2008 سے 2013 کے درمیان ہوئی تھی جس میں ملک کے اندر 26غیرملکی فنڈنگ کے خفیہ اکاؤنٹس کے ذریعے بیرون ملک سے… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) نے وزیراعظم اور تحریک انصاف پر منی لانڈرنگ کے سنگین الزامات عائد کر دیے

علیم خان لندن پہنچ گئے، نواز شریف سے ملاقات کا امکان

datetime 9  مارچ‬‮  2022

علیم خان لندن پہنچ گئے، نواز شریف سے ملاقات کا امکان

لندن (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان لندن پہنچ گئے،علیم خان کی نواز شریف سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔ذرائع کے مطابق عبدالعلیم خان لندن میں جہانگیر ترین سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں آئندہ کے لائحہ عمل پر بات ہوگی۔ذرائع کے مطابق عبدالعلیم خان کی قائد مسلم لیگ ن نوازشریف سے… Continue 23reading علیم خان لندن پہنچ گئے، نواز شریف سے ملاقات کا امکان

فیصل واوڈا کی خالی سینیٹ نشست پر پیپلز پارٹی کے نثار کھوڑو کامیاب

datetime 9  مارچ‬‮  2022

فیصل واوڈا کی خالی سینیٹ نشست پر پیپلز پارٹی کے نثار کھوڑو کامیاب

کراچی (این این آئی)سندھ اسمبلی میں فیصل واوڈا کی خالی سینیٹ نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کے نثار کھوڑو کامیاب ہوگئے ہیں۔سینیٹ کی ایک خالی نشست پر پولنگ کا وقت صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک رکھا گیا تھا۔سینیٹ کی خالی نشست پر پیپلز پارٹی کے نثار کھوڑو اور تحریک انصاف کے آغا… Continue 23reading فیصل واوڈا کی خالی سینیٹ نشست پر پیپلز پارٹی کے نثار کھوڑو کامیاب

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 9  مارچ‬‮  2022

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (آن لائن)انٹر بینک میں بدھ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں10پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی… Continue 23reading ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

 ”اپوزیشن کی کامیابی یہ ہے کہ عمران خان کے پاس ۔۔“ سینئر صحافی حامد میر بھی میدان میں آ گئے ، بڑا دعویٰ کر دیا    

datetime 9  مارچ‬‮  2022

 ”اپوزیشن کی کامیابی یہ ہے کہ عمران خان کے پاس ۔۔“ سینئر صحافی حامد میر بھی میدان میں آ گئے ، بڑا دعویٰ کر دیا    

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی حامد میر نے وزیراعظم کا کراچی میں کارکنوں سے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے پاس وقت معلومات کا فقدان ہے ، گیم کے حوالے سے اپوزیشن نے کچھ نہیں کہا اور نہ ہی اپوزیشن کے اندر کسی کو مکمل طور پر اس… Continue 23reading  ”اپوزیشن کی کامیابی یہ ہے کہ عمران خان کے پاس ۔۔“ سینئر صحافی حامد میر بھی میدان میں آ گئے ، بڑا دعویٰ کر دیا    

اپوزیشن نے وہ کام کیا جس کے لیے میں اللہ سے دعا مانگ رہا تھاایک کہاوت ہے جب گیڈر کی موت آتی ہے تو وہ شہر کی جانب دوڑتا ہے،عمران خان

datetime 9  مارچ‬‮  2022

اپوزیشن نے وہ کام کیا جس کے لیے میں اللہ سے دعا مانگ رہا تھاایک کہاوت ہے جب گیڈر کی موت آتی ہے تو وہ شہر کی جانب دوڑتا ہے،عمران خان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے وہ کام کیا جس کے لیے میں اللہ سے دعا مانگ رہا تھاایک کہاوت ہے جب گیڈر کی موت آتی ہے تو وہ شہر کی جانب دوڑتا ہے، وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہم نے 20روپے پیٹرول اور فضل الرحمن… Continue 23reading اپوزیشن نے وہ کام کیا جس کے لیے میں اللہ سے دعا مانگ رہا تھاایک کہاوت ہے جب گیڈر کی موت آتی ہے تو وہ شہر کی جانب دوڑتا ہے،عمران خان

سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کوبڑا دھچکا، بائیکاٹ کے باوجود اراکین نے ووٹ کاسٹ کر دیے

datetime 9  مارچ‬‮  2022

سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کوبڑا دھچکا، بائیکاٹ کے باوجود اراکین نے ووٹ کاسٹ کر دیے

کراچی(این این آئی) سینیٹ کی نشست پر سندھ اسمبلی میں ہونے والی ووٹنگ کے دوران بائیکاٹ کے اعلان کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے اراکین ووٹ کاسٹ کرنے پہنچے۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دیے گئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی خالی سینیٹ نشست پر… Continue 23reading سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کوبڑا دھچکا، بائیکاٹ کے باوجود اراکین نے ووٹ کاسٹ کر دیے

عدم اعتماد اپوزیشن کی سیاسی موت، وزیراعظم عمران خان نے آصف علی زرداری کو پہلا ٹارگٹ قرار دے دیا

datetime 9  مارچ‬‮  2022

عدم اعتماد اپوزیشن کی سیاسی موت، وزیراعظم عمران خان نے آصف علی زرداری کو پہلا ٹارگٹ قرار دے دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے وہ کام کیا جس کے لیے میں اللہ سے دعا مانگ رہا تھاایک کہاوت ہے جب گیڈر کی موت آتی ہے تو وہ شہر کی جانب دوڑتا ہے، وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہم نے 20روپے پیٹرول اور فضل الرحمن… Continue 23reading عدم اعتماد اپوزیشن کی سیاسی موت، وزیراعظم عمران خان نے آصف علی زرداری کو پہلا ٹارگٹ قرار دے دیا

عوام سڑکوں پر ہیں ، آئی ایم ایف کو کہہ دیا ہاتھ ہولا رکھیں پیٹرول سبسڈی پروزیر خزانہ شوکت ترین کا اہم بیان سامنے آگیا

datetime 9  مارچ‬‮  2022

عوام سڑکوں پر ہیں ، آئی ایم ایف کو کہہ دیا ہاتھ ہولا رکھیں پیٹرول سبسڈی پروزیر خزانہ شوکت ترین کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ روس یوکرین جنگ کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھیں، ہم پیٹرولیم مصنوعات پر 104 ارب روپے کی سبسڈی اپنے بجٹ سے دے رہے ہیں جس پر آئی ایم ایف کو تحفظات نہیں ہونے چاہئیں،عوام سڑکوں پر ہیں ، آئی ایم ایف… Continue 23reading عوام سڑکوں پر ہیں ، آئی ایم ایف کو کہہ دیا ہاتھ ہولا رکھیں پیٹرول سبسڈی پروزیر خزانہ شوکت ترین کا اہم بیان سامنے آگیا