منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 9  مارچ‬‮  2022 |

کراچی (آن لائن)انٹر بینک میں بدھ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں10پیسے کی کمی واقع ہوئی

جس سے ڈالر کی قیمت خرید178.60روپے سے کم ہو کر 178.50روپے اور قیمت فروخت178.70روپے سے کم ہو کر178.60روپے ہو گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر20پیسے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 178.50روپے سے بڑھ کر178.70روپے اور قیمت فروخت179روپے سے بڑھ کر179.20روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدرمیں1روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید 1952.50روپے سے بڑھ کر194روپے اور قیمت فروخت195روپے سے بڑھ کر196روپے ہو گئی جبکہ50پیسے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید232روپے سے بڑھ کر233روپے اور قیمت فروخت235روپے سے بڑھ کر235.50روپے ہو گئی #/s#

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…