جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

سیاسی منظر نامے پر پیشرفت،( ن) لیگ کی اہم قیادت کا ترین گروپ سے رابطہ

datetime 9  مارچ‬‮  2022

سیاسی منظر نامے پر پیشرفت،( ن) لیگ کی اہم قیادت کا ترین گروپ سے رابطہ

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی اہم قیادت نے ترین گروپ سے رابطہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے ترین گروپ کے مرکزی رہنما عون چودھری سے رابطہ کیا۔مسلم لیگ( ن) کا اعلی سطحی وفد ترین گروپ سے ملاقات کا خواہشمند ہے۔ ٹیلی فونک رابطے کے بعد ترین… Continue 23reading سیاسی منظر نامے پر پیشرفت،( ن) لیگ کی اہم قیادت کا ترین گروپ سے رابطہ

نواز شریف ،آصف زرداری نے خرید و فروخت کیلئے بوریوں کے منہ کھول دئیے،بڑا دعویٰ

datetime 9  مارچ‬‮  2022

نواز شریف ،آصف زرداری نے خرید و فروخت کیلئے بوریوں کے منہ کھول دئیے،بڑا دعویٰ

لاہور( این این آئی )چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ و تحریک انصاف پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ نواز شریف اورآصف زرداری نے خرید و فروخت کے لئے بوریوں کے منہ کھول دئیے ہیں لیکن ان کا ناکام ہونا نوشتہ دیوار ہے، یہ لوٹ مار کے اپنے پیسے سے ممبران… Continue 23reading نواز شریف ،آصف زرداری نے خرید و فروخت کیلئے بوریوں کے منہ کھول دئیے،بڑا دعویٰ

نیٹو متنازع معاملات سے خوفزدہ ہے، اسے روس کا سامنا کرنے سے ڈر لگتا ہے، یوکرینی صدر

datetime 9  مارچ‬‮  2022

نیٹو متنازع معاملات سے خوفزدہ ہے، اسے روس کا سامنا کرنے سے ڈر لگتا ہے، یوکرینی صدر

کیف (این این آئی)یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے روس کے دونوں اہم مطالبات پر گھٹنے ٹیکتے ہوئے روسی صدر سے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں زیلینسکی نے کہا کہ وہ یوکرین کی مغربی دفاعی… Continue 23reading نیٹو متنازع معاملات سے خوفزدہ ہے، اسے روس کا سامنا کرنے سے ڈر لگتا ہے، یوکرینی صدر

مزید 6اراکین اسمبلی کا جہانگیرترین سے ٹیلیفونک رابطہ ،حمایت کی یقین دہانی

datetime 9  مارچ‬‮  2022

مزید 6اراکین اسمبلی کا جہانگیرترین سے ٹیلیفونک رابطہ ،حمایت کی یقین دہانی

لاہور( این این آئی) حکمران جماعت تحریک انصاف کے مزید 6اراکین اسمبلی نے جہانگیرترین سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے اپنی بھرپور حمایت کی یقین دہانی کروائی ہے ، مذکورہ ارکان اسمبلی متوقع طو رپر کل جمعہ کے روز ترین گروپ میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔

ایف بی آر نے واجبات کی عدم ادائیگی پر ایک بار پھر پی آئی اے کے اکائونٹس منجمدکر دئیے

datetime 9  مارچ‬‮  2022

ایف بی آر نے واجبات کی عدم ادائیگی پر ایک بار پھر پی آئی اے کے اکائونٹس منجمدکر دئیے

لاہور( این این آئی )فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے واجبات کی عدم ادائیگی پر ایک بار پھر قومی ائیرلائنز کے اکانٹس منجمدکر دئیے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے کارروائی ڈھائی ارب روپے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ادا نہ کرنے پر کی۔ پی آئی اے پر فیڈرل ایکسائزڈیوٹی کی مد میں 18- 2017 کے واجبات ہیں۔ذرائع… Continue 23reading ایف بی آر نے واجبات کی عدم ادائیگی پر ایک بار پھر پی آئی اے کے اکائونٹس منجمدکر دئیے

تیزی سے بدلتی سیاسی صورتحال بلدیاتی انتخابات کا انعقاد خطرے میںپڑ گیا

datetime 9  مارچ‬‮  2022

تیزی سے بدلتی سیاسی صورتحال بلدیاتی انتخابات کا انعقاد خطرے میںپڑ گیا

لاہور (آن لائن) ملک کی اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف جمع کروائی جانے والی تحریک عدم اعتماد اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف پارٹی اراکین اسمبلی کی مخالفت سے پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا ہے۔ الیکشن کمیشن… Continue 23reading تیزی سے بدلتی سیاسی صورتحال بلدیاتی انتخابات کا انعقاد خطرے میںپڑ گیا

وزیراعظم کے احساس پروگرام نے مستحق خواتین کی لمبی قطاریں لگوا دیں

datetime 9  مارچ‬‮  2022

وزیراعظم کے احساس پروگرام نے مستحق خواتین کی لمبی قطاریں لگوا دیں

لاہور (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے احساس پروگرام نے مختلف مراکز کے باہر مستحق اور غریب خواتین کی لمبی قطاریں لگوا دیں۔ ان قطاروں میں موجود خواتین 12 ہزار روپے کی رقوم حاصل کرنے کیلئے گزشتہ 3 روز سے اپنے شیرخوار بچوں کے ہمراہ قطاروں میں کھڑی رہتی ہیں۔ لیکن احساس پروگرام کی مد… Continue 23reading وزیراعظم کے احساس پروگرام نے مستحق خواتین کی لمبی قطاریں لگوا دیں

قومی ٹیم میں کون سا کھلاڑی سب کھلاڑیوں کے بال کاٹتا ہے؟ کپتان بابر اعظم نے بتادیا

datetime 9  مارچ‬‮  2022

قومی ٹیم میں کون سا کھلاڑی سب کھلاڑیوں کے بال کاٹتا ہے؟ کپتان بابر اعظم نے بتادیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بال کٹواتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر بابراعظم کی ہیئر کٹ لیتے ہوئے ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں جن میں بابر کو قومی ٹیم میں شامل ہیئر اسٹائلسٹ پر بات کرتے بھی دیکھا گیا۔بابر کے ہیئر اسٹائلسٹ نے کہاکہ بابر… Continue 23reading قومی ٹیم میں کون سا کھلاڑی سب کھلاڑیوں کے بال کاٹتا ہے؟ کپتان بابر اعظم نے بتادیا

امریکانے روسی تیل اور گیس کی درآمد پر پابندی لگا دی

datetime 9  مارچ‬‮  2022

امریکانے روسی تیل اور گیس کی درآمد پر پابندی لگا دی

ماسکو (این این آئی) روس کے یوکرین پر پرحملے جاری ہیں، روس نے کریمیا کے راستے مزید ٹینک اور جنگی سازوسامان یوکرین پہنچا دیا۔ بڑے شہروں سے لوگوں کا انخلا بھی جاری ہے، امریکا نے روسی تیل اورگیس کی درآمد پر پابندی لگا دی، 130ڈالر فی بیرل پر پہنچی تیل کی قیمتوں میں مزید اضافے… Continue 23reading امریکانے روسی تیل اور گیس کی درآمد پر پابندی لگا دی