جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

لڑاکا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

datetime 10  مارچ‬‮  2022

لڑاکا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

لاہور ، اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آئی این پی)خانیوال کے ضلع میاں چنوں میں بائی پاس کے قریب لڑاکا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق میاں چنوں میں بائی پاس کے کولڈ اسٹوریج کے گوادم کے قریب لڑاکا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ خانیوال پولیس کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading لڑاکا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا

datetime 10  مارچ‬‮  2022

سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار ایاز صادق کی جانب سے این اے 122 میں اپنی جیت کا فیصلہ کالعدم قرار دیے جانے سے متعلق کیس میں وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔سپریم کورٹ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں دوبارہ الیکشن کیخلاف… Continue 23reading سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا

عمران خان کے دماغ پر ہمیشہ مولانا سوار ہوتے ہیں انکے پائوں ہی مولانا کا نام سن کر کانپ جاتے ہیں ،مولانا عبد الواسع

datetime 9  مارچ‬‮  2022

عمران خان کے دماغ پر ہمیشہ مولانا سوار ہوتے ہیں انکے پائوں ہی مولانا کا نام سن کر کانپ جاتے ہیں ،مولانا عبد الواسع

لورالائی (این این آئی ) جے یو آئی کے صوبائی امیر رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الواسع کہا ہے کہ سلیکٹڈ اور جعلی وزیر اعظم نے کراچی میں اجتماع سے خطاب کے دوران قائد جے یو آئی و پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن کے خلاف جو اخلاق سے گری ہوئی بازاری زبان استعمال کی… Continue 23reading عمران خان کے دماغ پر ہمیشہ مولانا سوار ہوتے ہیں انکے پائوں ہی مولانا کا نام سن کر کانپ جاتے ہیں ،مولانا عبد الواسع

لاہور ہائیکورٹ نے پھانسی کے مجرم کو بری کرنے کا حکم دے دیا

datetime 9  مارچ‬‮  2022

لاہور ہائیکورٹ نے پھانسی کے مجرم کو بری کرنے کا حکم دے دیا

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پھانسی کے مجرم کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔ ٹرائل کورٹ نے مجرم محمد ندیم کو شاہد ندیم نامی شخص کے قتل میں سزائے موت سنائی ۔ملزم کے وکیل نے عدالت میں موقف اپنایا کہ زخمیوں اور مقتول کی میڈیکل شہادتوں میں واضح تضادات پائے گئے۔ایک زخمی سے… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے پھانسی کے مجرم کو بری کرنے کا حکم دے دیا

کچھ قوتیں نہیں چاہتی عمران خان رہے،پس پردہ اپوزیشن کوسپورٹ کررہی ہیں، قاسم خان سوری

datetime 9  مارچ‬‮  2022

کچھ قوتیں نہیں چاہتی عمران خان رہے،پس پردہ اپوزیشن کوسپورٹ کررہی ہیں، قاسم خان سوری

اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں نہیں چاہتی کہ عمران خان رہے وہ قوتیں پس پردہ اپوزیشن کوسپورٹ کررہی ہیں۔ایک بیان میں قاسم سوری نے کہا کہ ہم اپوزیشن کاڈٹ کرمقابلہ کریں گے عمران خان پاکستان کوفلاحی ریاست کی طرف لیجاناچاہتے ہیں۔انہوں نے کہا… Continue 23reading کچھ قوتیں نہیں چاہتی عمران خان رہے،پس پردہ اپوزیشن کوسپورٹ کررہی ہیں، قاسم خان سوری

عمران خان پاگل، ذہنی مریض بن گئے ہیں، پاگل خان کو گدو بندر منتقل کیا جائے،راشد محمود سومرو

datetime 9  مارچ‬‮  2022

عمران خان پاگل، ذہنی مریض بن گئے ہیں، پاگل خان کو گدو بندر منتقل کیا جائے،راشد محمود سومرو

کراچی(این این آئی)جے یو آئی سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرونے کہاہے کہ عمران خان پاگل، ذہنی مریض بن گئے ہیں، پاگل خان کو گدو بندر منتقل کیا جائے۔وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئیراشد محمود سومرو نے کہاکہ عمران خان بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں، کراچی میں اس… Continue 23reading عمران خان پاگل، ذہنی مریض بن گئے ہیں، پاگل خان کو گدو بندر منتقل کیا جائے،راشد محمود سومرو

وزیراعظم اور طارق بشیر کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 9  مارچ‬‮  2022

وزیراعظم اور طارق بشیر کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیرطارق بشیر چیمہ کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ طارق بشیر چیمہ نے اپوزیشن کے ساتھ جانے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کے 15،20 ارکان ٹوٹ گئے تو ہم بھی اپوزیشن کے ساتھ جانے پر مجبور ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading وزیراعظم اور طارق بشیر کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

تحریک انصاف کے اندر بھی بغاوت ہو چکی ہے، احسن اقبال

datetime 9  مارچ‬‮  2022

تحریک انصاف کے اندر بھی بغاوت ہو چکی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد( آن لائن )مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے اندر بھی بغاوت ہو چکی ہے، اپوزیشن کی عدم اعتماد کو ٹائی ٹائی فش کہنے والے کیوں اسمبلی اجلاس نہیں بلاتے، اجلاس بلائیں تاکہ دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا… Continue 23reading تحریک انصاف کے اندر بھی بغاوت ہو چکی ہے، احسن اقبال

یوکرین کشیدگی، بھارت کی جانب سے پاکستانی طالبہ کو ریسکیو کیے جانے کا دعویٰ

datetime 9  مارچ‬‮  2022

یوکرین کشیدگی، بھارت کی جانب سے پاکستانی طالبہ کو ریسکیو کیے جانے کا دعویٰ

نئی دہلی (این این آئی) روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی کے معاملے پر ایک پاکستانی طالبہ کو بھارتی حکام کی جانب سے ریسکیو کیے جانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارتی حکام نے جنگ زدہ یوکرین میں پھنسی پاکستانی طالبہ اسمہ… Continue 23reading یوکرین کشیدگی، بھارت کی جانب سے پاکستانی طالبہ کو ریسکیو کیے جانے کا دعویٰ