جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد پولیس کا شمالی کوریا کے سفارتخانے پر چھاپہ

datetime 10  مارچ‬‮  2022

اسلام آباد پولیس کا شمالی کوریا کے سفارتخانے پر چھاپہ

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی پولیس کی جانب سے شمالی کوریا کے سفارتخانے میں داخل ہونے پر غیرملکی سفارتخانے کی طرف سے شدید احتجاج کرتے ہوئے وزرات خارجہ اور آئی جی اسلام آباد پولیس کو کارروائی کے لئے مراسلہ تحریری کر دیا۔ جس میں سفارتی اہلکاروں کو ہراساں کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہاگیا ہے… Continue 23reading اسلام آباد پولیس کا شمالی کوریا کے سفارتخانے پر چھاپہ

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کو آئین کے مطابق قرار دے دیا

datetime 10  مارچ‬‮  2022

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کو آئین کے مطابق قرار دے دیا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو آئین کے مطابق قرار دے دیا۔ جاری بیان کے مطابق صدر سپریم کورٹ بار نے کہا کہ اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا اقدام آئین کے مطابق ہے۔ صدر سپریم کورٹ بار نے کہاکہ… Continue 23reading سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کو آئین کے مطابق قرار دے دیا

کراچی،جھوٹی شخصی ضمانت پر اسٹریٹ کرمنلز کی رہائی کاانکشاف

datetime 10  مارچ‬‮  2022

کراچی،جھوٹی شخصی ضمانت پر اسٹریٹ کرمنلز کی رہائی کاانکشاف

کراچی(این این آئی)کراچی میں جھوٹی شخصی ضمانت پر اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کی رہائی کا انکشاف ہوا ہے۔ کراچی پولیس چیف نے کہاہے کہ جھوٹی ضمانت دینے والوں کیخلاف کارروائی کاعندیہ دیاہے۔خصوصی بات چیت میں ایڈیشنل آئی جی کراچی رینج غلام نبی میمن نے بتایا کہ کراچی پولیس اسٹریٹ کرائمز سے نمٹنے کیلئے تحقیق… Continue 23reading کراچی،جھوٹی شخصی ضمانت پر اسٹریٹ کرمنلز کی رہائی کاانکشاف

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل میں نہ آنے کی وجہ بتادی

datetime 10  مارچ‬‮  2022

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل میں نہ آنے کی وجہ بتادی

کراچی (این این آئی)آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے پاکستان سپر لیگ میں اپنی عدم دستیابی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے دوران اکثر اوقات میری نیشنل ڈیوٹی ہوتی اس لئے مشکل ہوجاتا ہے۔ آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈیوڈ وارنر نے بتایا کہ وہ پہلی بار پاکستان آئے ہیں،… Continue 23reading آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل میں نہ آنے کی وجہ بتادی

یوکرینی صدر کی سالانہ آمدن کتنی ہے ؟ جان کر آپ حیران رہ جائینگے

datetime 10  مارچ‬‮  2022

یوکرینی صدر کی سالانہ آمدن کتنی ہے ؟ جان کر آپ حیران رہ جائینگے

کیف (این این آئی)یوکرین کے صدر ولودو میر زیلینسکی نے روسی حملوں کے بعد ملک سے انخلا کی امریکی پیشکش کو ٹھکرا کر ناصرف اپنی قوم میں بلکہ عالمی سطح برادری کا بھی دل جیت لیا تھا۔زیلینسکی نے دارالحکومت کیف سے انخلا میں مدد کے لیے امریکا کی طرف سے پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے… Continue 23reading یوکرینی صدر کی سالانہ آمدن کتنی ہے ؟ جان کر آپ حیران رہ جائینگے

میاں چنوں میں گرنے والا طیارہ ائیرفورس کا نہیں، ترجمان پاک فضائیہ کا اہم بیان سامنے آگیا

datetime 10  مارچ‬‮  2022

میاں چنوں میں گرنے والا طیارہ ائیرفورس کا نہیں، ترجمان پاک فضائیہ کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (آئی این پی )پاک فضائیہ نے میاں چنوں میں گرنے والا طیارہ پاکستانی فضائیہ کا ہونے سے متعلق افواہوں کی تردید کردی۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ میاں چنوں میں گرنے والا طیارہ پاکستان فضائیہ کا نہیں۔ خیال رہے کہ میاں چنوں میں چھوٹا تربیتی طیارہ گرکر… Continue 23reading میاں چنوں میں گرنے والا طیارہ ائیرفورس کا نہیں، ترجمان پاک فضائیہ کا اہم بیان سامنے آگیا

عالمی پابندیاں، فِچ ریٹنگز نے روس کے جلد دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا

datetime 10  مارچ‬‮  2022

عالمی پابندیاں، فِچ ریٹنگز نے روس کے جلد دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا

نیویارک(آئی این پی) دنیا کی بڑی ریٹنگ کمپنی نے روس کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دنیا بھر کے ممالک کے قرضوں اور ان کے وسائل سے متعلق ریٹنگ جاری کرنے والی بڑی کمپنی فِچ ریٹنگز نے خبردار کیا ہے کہ روس جلد اپنے قرضوں کے باعث… Continue 23reading عالمی پابندیاں، فِچ ریٹنگز نے روس کے جلد دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا

بھارت، واٹس ایپ گروپ میں پاکستانی پرچم کی تصویر پوسٹ کرنا جرم بن گیا

datetime 10  مارچ‬‮  2022

بھارت، واٹس ایپ گروپ میں پاکستانی پرچم کی تصویر پوسٹ کرنا جرم بن گیا

نئی دہلی (آئی این پی ) بھارت میں حجاب تنازعے کی آڑ میں اقلیتوں کے خلاف مہم شدت اختیار کرتی جا رہی ہے، ریاست کرناٹکا کے ضلع شیوموگا میں حجاب کے معاملے پر کشیدگی برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرناٹک کے ضلع شیوموگا کے ایک کالج میں معاملہ اس وقت شدید طول پکڑ گیا جب… Continue 23reading بھارت، واٹس ایپ گروپ میں پاکستانی پرچم کی تصویر پوسٹ کرنا جرم بن گیا

انسانی جسم میں سور کا دل ٹرانسپلانٹ کرانے والا شہری چل بسا

datetime 10  مارچ‬‮  2022

انسانی جسم میں سور کا دل ٹرانسپلانٹ کرانے والا شہری چل بسا

واشنگٹن (آئی این پی ) پہلی بار انسانی جسم میں سور کے دل کی کامیاب پیوندکاری کا مریض دو ماہ بعد ہی چل بسا، امریکا میں ڈاکٹرز نے دو ماہ پہلے 57 سالہ مریض کی ٹرانسپلانٹ کر کے جان بچائی تھی۔ اسپتال کے حکام کی جانب سے وہ موت کی وجہ کے بارے میں مزید… Continue 23reading انسانی جسم میں سور کا دل ٹرانسپلانٹ کرانے والا شہری چل بسا