جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

مصری شہری کاگنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہونے کا جنون، 180 ٹن وزنی ٹرین کھینچ ڈالی

datetime 10  مارچ‬‮  2022

مصری شہری کاگنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہونے کا جنون، 180 ٹن وزنی ٹرین کھینچ ڈالی

قاہرہ (آئی این پی )گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہونے کا جنون، مصری شہری نے 180 ٹن وزنی ٹرین کھینچ ڈالی۔ مصر کے دارلحکومت قاہرہ سے تعلق رکھنے والے اشرف کبونگا نے بھاری بھرکم ٹرین کھینچ کر کے سب کو حیران کر دیا، اور اپنا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں درج کرانے کے لیے پہلا… Continue 23reading مصری شہری کاگنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہونے کا جنون، 180 ٹن وزنی ٹرین کھینچ ڈالی

ناسا نے زمین کے قریب سے گزرنے والے بڑے سیارچے کو خطرہ قرار دیدیا

datetime 10  مارچ‬‮  2022

ناسا نے زمین کے قریب سے گزرنے والے بڑے سیارچے کو خطرہ قرار دیدیا

واشنگٹن(آئی این پی ) ناسا نے رواں ہفتے ایک بڑے سیارچے کے زمین سے قریب سے گرزنے کی پیش گوئی کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی خلائی ادارے ناسا کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ زمین کے قریب سے گزرنے والا یہ بڑا 2015 ڈی آر 215 نامی سیارچہ 1600 فٹ… Continue 23reading ناسا نے زمین کے قریب سے گزرنے والے بڑے سیارچے کو خطرہ قرار دیدیا

بندر نے اڑتے بگلے کو پکڑ کر مار ڈالا، اس کا گوشت کھاگیا ، ویڈیو وائرل

datetime 10  مارچ‬‮  2022

بندر نے اڑتے بگلے کو پکڑ کر مار ڈالا، اس کا گوشت کھاگیا ، ویڈیو وائرل

لندن(آئی این پی ) برطانوی چڑیا گھر میں لوگ ایک بندر کی بے رحمی دیکھ کر اس وقت خوفزدہ رہ گئے جب اس نے پرواز کرتے سمندری بگلے کو پکڑ لیا اور اسے بے رحمی سے لکڑی کے کھمبے پر پٹخ کر مارڈالا۔ برطانیہ کے چیس شائر میں واقع چیسٹر چڑیا گھر میں یہ واقعہ… Continue 23reading بندر نے اڑتے بگلے کو پکڑ کر مار ڈالا، اس کا گوشت کھاگیا ، ویڈیو وائرل

علیم گروپ نے ترین گروپ کے گزشتہ روز کے فیصلے سے علیحدگی اختیار کر لی

datetime 10  مارچ‬‮  2022

علیم گروپ نے ترین گروپ کے گزشتہ روز کے فیصلے سے علیحدگی اختیار کر لی

لاہور، اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے جہانگیر ترین گروپ کے گزشتہ روز کے فیصلے سے علیحدگی اختیار کر لی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عبدالعلیم خان نے صوبائی وزیر میاں خالد محمود کو اپنا ترجمان مقرر کر دیا ہے۔ ترجمان علیم خان کا اپنے… Continue 23reading علیم گروپ نے ترین گروپ کے گزشتہ روز کے فیصلے سے علیحدگی اختیار کر لی

اپوزیشن کا صدر عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے کا فیصلہ

datetime 10  مارچ‬‮  2022

اپوزیشن کا صدر عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)متحدہ اپوزیشن نے صدر عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے کا فیصلہ کرلیا ۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کے بعد اب صدر عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے کا… Continue 23reading اپوزیشن کا صدر عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے کا فیصلہ

”جب تک خاتون اول کو پیسے نہیں دئیے جاتے پنجاب میں کوئی پوسٹنگ نہیں ہوتی ” بلاول بھٹو نے سنگین ترین الزام لگا دیا

datetime 10  مارچ‬‮  2022

”جب تک خاتون اول کو پیسے نہیں دئیے جاتے پنجاب میں کوئی پوسٹنگ نہیں ہوتی ” بلاول بھٹو نے سنگین ترین الزام لگا دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوامی مارچ کے دوران آصفہ بھٹو زرداری پر حملہ کیا گیا، آصفہ بی بی کو عوامی مارچ کے دوران ڈرون کیمرے کیلئے نشانہ بنایا گیا، ہم اس حملے کی مذمت کرتے ہیں اور آصفہ بھٹو پر حملے کی تحقیقات… Continue 23reading ”جب تک خاتون اول کو پیسے نہیں دئیے جاتے پنجاب میں کوئی پوسٹنگ نہیں ہوتی ” بلاول بھٹو نے سنگین ترین الزام لگا دیا

وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کوہٹانے کا فیصلہ کرلیا، نجی ٹی وی کا دعویٰ

datetime 10  مارچ‬‮  2022

وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کوہٹانے کا فیصلہ کرلیا، نجی ٹی وی کا دعویٰ

​لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن )وزیر اعظم ع​​مران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے 5رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے جو کہ ترین گروپ ، علیم… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کوہٹانے کا فیصلہ کرلیا، نجی ٹی وی کا دعویٰ

مہنگائی سے پسے عوام پر ایک اور وار ، گھی اورکوکنگ آئل مزیدمہنگا

datetime 10  مارچ‬‮  2022

مہنگائی سے پسے عوام پر ایک اور وار ، گھی اورکوکنگ آئل مزیدمہنگا

اسلام آباد(این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل 15 روپے فی کلو مہنگا کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کے مطابق رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل پھر مہنگا کردیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ گھی کی فی کلو قیمت میں 15 روپے تک اور کوکنگ آئل بھی… Continue 23reading مہنگائی سے پسے عوام پر ایک اور وار ، گھی اورکوکنگ آئل مزیدمہنگا

عدم اعتماد تحریک تکنیکی اور آئینی بنیاد پر ناک آؤٹ کرنے کا منصوبہ تیار، حکومتی قانونی ٹیم نے تجاویز وزیر اعظم اور سپیکر قومی اسمبلی کو بھجوا دیں

datetime 10  مارچ‬‮  2022

عدم اعتماد تحریک تکنیکی اور آئینی بنیاد پر ناک آؤٹ کرنے کا منصوبہ تیار، حکومتی قانونی ٹیم نے تجاویز وزیر اعظم اور سپیکر قومی اسمبلی کو بھجوا دیں

اسلام آباد ( آن لائن) حکومت کی قانونی ٹیم نے اپوزیشن کی عدم اعتماد تحریک کو تکنیکی اور آئینی بنیاد پر ناک آؤٹ کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے،قانونی ٹیم نے عدم اعتماد کی تحریک پر تجاویز وزیراعظم اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو بھجوا دیں ہیں۔ وزیر اعظم کو تجویز بھجوائی گئی… Continue 23reading عدم اعتماد تحریک تکنیکی اور آئینی بنیاد پر ناک آؤٹ کرنے کا منصوبہ تیار، حکومتی قانونی ٹیم نے تجاویز وزیر اعظم اور سپیکر قومی اسمبلی کو بھجوا دیں