جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

مستقل اراکین میں اضافے سے سلامتی کونسل مزید مفلوج ہوجائے گی’پاکستان نے خبر دار کردیا

datetime 9  مارچ‬‮  2022

مستقل اراکین میں اضافے سے سلامتی کونسل مزید مفلوج ہوجائے گی’پاکستان نے خبر دار کردیا

اقوامِ متحدہ(این این آئی) پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل اراکین شامل کرنے سے کونسل کے مفلوج ہونے کے امکانات کئی گنا بڑھ جائیں گے۔ اقوامِ متحدہ پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے نیویارک میں ایک بین الحکومتی بات چیت کے غیر رسمی اجلاس میں اسلام… Continue 23reading مستقل اراکین میں اضافے سے سلامتی کونسل مزید مفلوج ہوجائے گی’پاکستان نے خبر دار کردیا

لاہور: چھٹی منظور نہ ہونے پر پولیس اہلکار کی خودکشی کی کوشش اہلکار سرکاری رائفل لے کر پولیس لائن کی ٹینکی پر چڑھ گیا

datetime 9  مارچ‬‮  2022

لاہور: چھٹی منظور نہ ہونے پر پولیس اہلکار کی خودکشی کی کوشش اہلکار سرکاری رائفل لے کر پولیس لائن کی ٹینکی پر چڑھ گیا

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں واقعہ عباس پولیس لائنز کے ایک پولیس اہلکار فاروق نے چھٹی منظور نہ ہونے سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کی کوشش کی۔ جسے بچالیا گیا پولیس اہلکار فاروق کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ گزشتہ 3 ماہ سے چھٹی منظور کروانے کی کوشش کرتا رہا مگر… Continue 23reading لاہور: چھٹی منظور نہ ہونے پر پولیس اہلکار کی خودکشی کی کوشش اہلکار سرکاری رائفل لے کر پولیس لائن کی ٹینکی پر چڑھ گیا

سنچری اسکور کرنے والے امام الحق میچ میں کس قومی کرکٹر کو مِس کرتے رہے؟

datetime 9  مارچ‬‮  2022

سنچری اسکور کرنے والے امام الحق میچ میں کس قومی کرکٹر کو مِس کرتے رہے؟

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کے خلاف پنڈی ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچری اسکور کرنے والے امام الحق میچ میں ایک قومی کرکٹر کو مِس کرتے رہے،میچ ڈرا ہونے کے بعد امام الحق نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں پنڈی کے اسٹیڈیم میں آنے والے شائقین کے جوش و جذبے کو سراہا۔امام الحق کے ٹوئٹ… Continue 23reading سنچری اسکور کرنے والے امام الحق میچ میں کس قومی کرکٹر کو مِس کرتے رہے؟

پہلی امریکی خاتون پائلٹ کے چمڑے کا ہیلمٹ نیلام

datetime 9  مارچ‬‮  2022

پہلی امریکی خاتون پائلٹ کے چمڑے کا ہیلمٹ نیلام

نیویارک(این این آئی) بحر اوقیانوس کو پہلی دفعہ عبور کرنے والی امریکی خاتون پائلٹ ایمیلیا ایئرہرٹ کے چمڑے کا ہیلمٹ 8 لاکھ 25 ہزار ڈالرز ( 14 کروڑ پاکستانی روپے) میں نیلام ہوگیا۔امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایمیلیا ایئرہرٹ نے یہ کارنامہ سن 1928 میں میں انجام دیا تھا، اس دوران انہوں نے چمڑے… Continue 23reading پہلی امریکی خاتون پائلٹ کے چمڑے کا ہیلمٹ نیلام

دبئی میں لاوارث کتوں کی کفالت کیلئے منفرد منصوبہ تیار

datetime 9  مارچ‬‮  2022

دبئی میں لاوارث کتوں کی کفالت کیلئے منفرد منصوبہ تیار

دوبئی(این این آئی) متحدہ عرب امارات نے این ایف ٹی کو ایک نیا روپ دیا ہے۔ اب لاوارث کتوں کی کفالت کے لیے ان کے ڈیجیٹل عکس (اوتار) کے این ایف ٹی فروخت کئے جائیں گے۔ یہ رقم ان جانوروں کی دیکھ بھال پر خرچ ہوگی۔متحدہ عرب امارات میں واقع لاوارث کتوں کا مرکز اسی… Continue 23reading دبئی میں لاوارث کتوں کی کفالت کیلئے منفرد منصوبہ تیار

پشاور مسجد دھماکے میں ملوث 3 دہشتگرداپنے انجام کو پہنچ گئے

datetime 9  مارچ‬‮  2022

پشاور مسجد دھماکے میں ملوث 3 دہشتگرداپنے انجام کو پہنچ گئے

پشاور( آن لائن ) پشاور کے علاقے کوچہ رسالدار مسجد میں ہونے والے دھماکے میں ملوث تینوں دہشت گرد آپریشن میں مار دئیے گئے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق پشاور قصہ خوانی بازار کی مسجد میں ہونے والے دھماکے میں ملوث تینوں دہشت گرد آپریشن میں مار دئیے گئے ہیں ، جب کہ خودکش… Continue 23reading پشاور مسجد دھماکے میں ملوث 3 دہشتگرداپنے انجام کو پہنچ گئے

تحریک انصاف ہم خیال گروپ کا الگ حیثیت بر قرار رکھنے کا فیصلہ

datetime 9  مارچ‬‮  2022

تحریک انصاف ہم خیال گروپ کا الگ حیثیت بر قرار رکھنے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی) موجودہ سیاسی صورتحال میں تحریک انصاف ہم خیال گروپ بھی متحرک ہو گیا ، سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے مشاورتی اجلاس منعقد کیا گیا ،صوبے میں تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کی صورت میں اتفاق رائے سے فیصلہ کرنے پر اتفاق کر لیا گیا ۔ تحریک انصاف ہم… Continue 23reading تحریک انصاف ہم خیال گروپ کا الگ حیثیت بر قرار رکھنے کا فیصلہ

تحریک عدم اعتماد، ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعظم سے دو بڑے مطالبات کردیے

datetime 9  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد، ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعظم سے دو بڑے مطالبات کردیے

کراچی (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد کا دورہ کیا جس میں اتحادی جماعت نے وزیراعظم کے سامنے دو بڑے مطالبات رکھ دیے۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی جانب سے بند دفاتر کھولنے اور لاپتہ افراد کو بازیاب کروانے کے دو مطالبات رکھے… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد، ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعظم سے دو بڑے مطالبات کردیے

ملکہ برطانیہ کے ذاتی محافظ سمیت چار برطانوی فوجی روس کیساتھ لڑنے کے لیے یوکرین روانہ ہو گئے

datetime 9  مارچ‬‮  2022

ملکہ برطانیہ کے ذاتی محافظ سمیت چار برطانوی فوجی روس کیساتھ لڑنے کے لیے یوکرین روانہ ہو گئے

لندن (این این آئی)ملکہ برطانیہ کے ذاتی محافظ سمیت چار برطانوی فوجی روس کے ساتھ لڑنے کے لیے یوکرین روانہ ہو گئے ہیں، جس نے برطانیہ کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق ملکہ کے 19 سالہ محافظ کی شناخت کو سکیورٹی وجوہ پر خفیہ رکھا جا رہا ہے۔پولینڈ کے راستے… Continue 23reading ملکہ برطانیہ کے ذاتی محافظ سمیت چار برطانوی فوجی روس کیساتھ لڑنے کے لیے یوکرین روانہ ہو گئے