لاہور میں شہریوں کو گن پوائنٹ پر لوٹنے والی ڈاکو رانی گروہ سمیت گرفتار
لاہور (آن لائن)شہریوں کو گن پوائنٹ پر لوٹنے والی ڈاکو رانی کوگروہ سمیت گرفتار کرلیاگیا ۔گرفتار ملزمان میں فاروق،علی رضا اور حمیرا شہزادی شامل ہیں۔ملزمان کے قبضہ سے استعمال ہونے والا اسلحہ اور موٹر سائیکل بھی برآمد کی گئی ہے۔ ملزمان خاتون کی آڑ میں وارداتیں کرتے تھے۔پولیس کے مطابق ملزمان بنکوں سے رقوم نکلوانے… Continue 23reading لاہور میں شہریوں کو گن پوائنٹ پر لوٹنے والی ڈاکو رانی گروہ سمیت گرفتار