جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

روس یوکرین تنازع’ پولینڈ کی خواتین نے انسانی ہمدردی کی نئی مثال قائم کردی

datetime 9  مارچ‬‮  2022

روس یوکرین تنازع’ پولینڈ کی خواتین نے انسانی ہمدردی کی نئی مثال قائم کردی

وارسا(این این آئی) روس کی جانب سے یوکرین پر چڑھائی کے بعد پولینڈ میں عارضی پناہ کیلئے آنے والے یوکرینیوں کو مثالی خدمات پیش کرکے پولش شہریوں نے دل جیت لیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یوکرین سے پولینڈ آنے والے ریلوے ٹریک کے اسٹیشن پر پولیش مائیں بچوں کے اسٹرولرز چھوڑ گئیں تاکہ… Continue 23reading روس یوکرین تنازع’ پولینڈ کی خواتین نے انسانی ہمدردی کی نئی مثال قائم کردی

بچیوں کا ماہانہ خرچ ادا نہ کرنے پر اسٹیج کے معروف اداکار کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 9  مارچ‬‮  2022

بچیوں کا ماہانہ خرچ ادا نہ کرنے پر اسٹیج کے معروف اداکار کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(این این آئی) فیملی کورٹ نے بچیوں کا ماہانہ خرچ ادا نہ کرنے پر اسٹیج کے معروف اداکار طارق ٹیڈی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔لاہور کی فیملی عدالت میں اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کی سابقہ بیوی عاصمہ بی بی کی جانب سے بچیوں کے اخراجات ادا کرنے کیلئے رجوع کیا۔فیملی عدالت کی جج رافعہ قریشی… Continue 23reading بچیوں کا ماہانہ خرچ ادا نہ کرنے پر اسٹیج کے معروف اداکار کے وارنٹ گرفتاری جاری

الیکشن کمیشن کا سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

datetime 9  مارچ‬‮  2022

الیکشن کمیشن کا سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں بنچ نے اسحاق ڈار کی نا اہلی کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار اظہر صدیق نے اپنے دلائل میں کہا… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

مشکلیں اتنی پڑیں مجھ پر کہ آساں ہوگئیں،وزیراعظم کا موجودہ صورتحال پر شاعرانہ تبصرہ

datetime 9  مارچ‬‮  2022

مشکلیں اتنی پڑیں مجھ پر کہ آساں ہوگئیں،وزیراعظم کا موجودہ صورتحال پر شاعرانہ تبصرہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز یوٹیوبرز سے ملاقات میں موجودہ صورتحال پر شاعرانہ تبصرہ کیا۔وزیراعظم عمران خان سے گزشتہ روز حکومتی حمایت یافتہ یوٹیوبرز نے ملاقات کی جس دوران وزیراعظم سے سوال کیا گیا کہ وزیراعظم صاحب عدم اعتماد کامیاب ہوگئی توکیا اپوزیشن میں بیٹھیں گے یا سڑکوں پرنکلیں گے؟اس… Continue 23reading مشکلیں اتنی پڑیں مجھ پر کہ آساں ہوگئیں،وزیراعظم کا موجودہ صورتحال پر شاعرانہ تبصرہ

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے پارٹی قیادت سے اظہار ناراضگی کی وجوہات سامنے آگئیں

datetime 9  مارچ‬‮  2022

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے پارٹی قیادت سے اظہار ناراضگی کی وجوہات سامنے آگئیں

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کی پارٹی سے ناراضگی وجوہات سامنے آ گئیں،فیصل آباد ڈویژن کے ارکان شہباز گل کی مداخلت جبکہ نور عالم خان حکومتی فنڈز صرف صوابی میں خرچ کرنے پر نالاں ہیں، اکثر اراکین کی جانب سے پارٹی ارکان کو عزت نہ ملنے پر بھی ناراضگی ہے۔ ذرائع… Continue 23reading پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے پارٹی قیادت سے اظہار ناراضگی کی وجوہات سامنے آگئیں

اگر ہم وزیر اعظم کے ساتھ نہیں ہیں تو عمران خان وزیر اعظم نہیں رہتے، خالد مقبول صدیقی کا صحافی کو جواب

datetime 9  مارچ‬‮  2022

اگر ہم وزیر اعظم کے ساتھ نہیں ہیں تو عمران خان وزیر اعظم نہیں رہتے، خالد مقبول صدیقی کا صحافی کو جواب

کراچی(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم کی قیادت سے ملاقات کے دوران تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہاہے کہ ایم کیوایم نے ہمیشہ حکومت کا ساتھ دیا، اپوزیشن جماعتیں ناکام ہوں گی۔اپوزیشن کی عدم اعتماد کی تحریک کے بعد اتحادیوں کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے عمران خان متحرک… Continue 23reading اگر ہم وزیر اعظم کے ساتھ نہیں ہیں تو عمران خان وزیر اعظم نہیں رہتے، خالد مقبول صدیقی کا صحافی کو جواب

تحریک عدم اعتماد، وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کو بنی گالہ بلا لیا

datetime 9  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد، وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کو بنی گالہ بلا لیا

اسلام آباد(آ ن لائن)وزیراعظم عمران خان نے موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کے لیے پارٹی رہنماؤں کو بنی گلالہ بلا لیا۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے عدم اعتماد کی تحریک جمع کرائے جانے کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی صورتحال کے تناظر میں وزیراعظم کی پارٹی رہنماؤں سے اہم ملاقات ہو گی۔وزیراعظم کی کراچی… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد، وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کو بنی گالہ بلا لیا

حکومتی اتحادی جماعت ’’باپ ‘‘نے وزیر اعظم سے ملنے سے معذرت کرلی

datetime 9  مارچ‬‮  2022

حکومتی اتحادی جماعت ’’باپ ‘‘نے وزیر اعظم سے ملنے سے معذرت کرلی

اسلام آباد (این این آئی)حکومت کی اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کرنے سے معذرت کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ وزیر اعظم نے رات بی اے پی ارکان کو ملاقات کیلئے بلایا تھا تاہم بی اے پی ارکان نے پارلیمانی لیڈر خالد مگسی… Continue 23reading حکومتی اتحادی جماعت ’’باپ ‘‘نے وزیر اعظم سے ملنے سے معذرت کرلی

پنجاب میں جہانگیرترین گروپ مضبوط ہونے لگا مزید ارکان اسمبلی نے ساتھ دینے کی حامی بھر لی

datetime 9  مارچ‬‮  2022

پنجاب میں جہانگیرترین گروپ مضبوط ہونے لگا مزید ارکان اسمبلی نے ساتھ دینے کی حامی بھر لی

لاہور( این این آئی) حکمران جماعت تحریک انصاف کے مزید 6اراکین اسمبلی نے جہانگیرترین سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے اپنی بھرپور حمایت کی یقین دہانی کروائی ہے ، مذکورہ ارکان اسمبلی متوقع طو رپر کل جمعہ کے روز ترین گروپ میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔