ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

مشکلیں اتنی پڑیں مجھ پر کہ آساں ہوگئیں،وزیراعظم کا موجودہ صورتحال پر شاعرانہ تبصرہ

datetime 9  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز یوٹیوبرز سے ملاقات میں موجودہ صورتحال پر شاعرانہ تبصرہ کیا۔وزیراعظم عمران خان سے گزشتہ روز حکومتی حمایت یافتہ یوٹیوبرز نے ملاقات کی جس دوران وزیراعظم سے سوال کیا گیا کہ وزیراعظم صاحب عدم اعتماد کامیاب ہوگئی توکیا اپوزیشن میں بیٹھیں گے یا سڑکوں پرنکلیں گے؟اس پروزیراعظم نے شاعرانہ جواب دیتے ہوئے کہا کہ مشکلیں اتنی پڑیں مجھ پر کہ آساں ہوگئیں۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ یہ گیم وہاں جارہی ہے جس کا میں ایکسپرٹ ہوں، ہردن نئے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور میں اس کیلئے تیار ہوں، عوام میرے ساتھ ہیں،جمعہ کو دیرمیں عوامی جلسہ کریں گے۔وزیراعظم نے کہا کہ میں نے اپنے اقتدار میں اب تک صرف 5 چھٹیاں کیں جب مجھے کورونا ہوا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…