ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

الیکشن کمیشن کا سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

datetime 9  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو الیکشن کمیشن میں

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں بنچ نے اسحاق ڈار کی نا اہلی کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار اظہر صدیق نے اپنے دلائل میں کہا کہ میں نے چیئرمین سینیٹ سے اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس بھجوانے کی کئی مرتبہ درخواست کی جبکہ چیئرمین پی ٹی وی تقرری کیس میں سپریم کورٹ نے اسحاق ڈار سے 19 کروڑ روپے کا 20فیصد وصول کرنے کا حکم دیا تھا یہ رقم آج تک وصول نہیں کی گئی۔ الیکشن کمیشن نے اسحاق ڈار کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا،درخواست گزار اظہر صدیق نے استدعا کی کہ اسحاق ڈار کو ایک نوٹس دفتر خارجہ اور پاکستانی سفارت خانے کے ذریعے بھجوایا جائے۔ چیف الیکشن کمیشنر نے کہا ایک نوٹس باہر بھی بھجوا دیں گے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…