منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومتی اتحادی جماعت ’’باپ ‘‘نے وزیر اعظم سے ملنے سے معذرت کرلی

datetime 9  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومت کی اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کرنے سے معذرت کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ وزیر اعظم نے رات بی اے پی ارکان کو ملاقات کیلئے بلایا تھا تاہم بی اے پی ارکان نے پارلیمانی لیڈر خالد مگسی کی عدم موجودگی پر ملاقات سے معذرت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بی اے پی ارکان نے جواب دیا کہ کچھ ارکان اسلام آباد میں نہیں، واپسی پرملاقات ہوگی۔ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی سیاسی صورتحال پرمشاورت کے بعدلائحہ عمل طے کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…