جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

لندن میں عبدالعلیم خان کی جہانگیر ترین سے ملاقات،دونوں کا اکٹھے جمعہ کی رات یا ہفتے کو پاکستان آنے کا امکان

datetime 10  مارچ‬‮  2022

لندن میں عبدالعلیم خان کی جہانگیر ترین سے ملاقات،دونوں کا اکٹھے جمعہ کی رات یا ہفتے کو پاکستان آنے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ لندن میں عبدالعلیم خان کی جہانگیر ترین سے ملاقات ہو گئی ہے، جس میں ملک میں سیاسی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پی ٹی آئی رہنما علیم خان لندن میں اپنی رہائش گاہ… Continue 23reading لندن میں عبدالعلیم خان کی جہانگیر ترین سے ملاقات،دونوں کا اکٹھے جمعہ کی رات یا ہفتے کو پاکستان آنے کا امکان

سینیٹر کامران مرتضیٰ سے بد تمیزی ،سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے جمعہ کو ملک بھر کی عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

datetime 10  مارچ‬‮  2022

سینیٹر کامران مرتضیٰ سے بد تمیزی ،سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے جمعہ کو ملک بھر کی عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے لارلیمنٹ لاجز میں سینیٹر کامران مرتضیٰ سے بدتمیزی معاملہ پر جمعہ کو ملک بھر کی عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں صدر احسن بھون نے کہاکہ سابق صدر سپریم کورٹ بار کامران مرتضی کیساتھ بد تمیزی کی گئی،گرفتار کیا گیا، سپریم کورٹ… Continue 23reading سینیٹر کامران مرتضیٰ سے بد تمیزی ،سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے جمعہ کو ملک بھر کی عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

کٹھ پتلی وزیراعظم پولیس کشی سے تمام اراکین پارلیمنٹ کو ہراساں کررہے ہیں،آصف زرداری

datetime 10  مارچ‬‮  2022

کٹھ پتلی وزیراعظم پولیس کشی سے تمام اراکین پارلیمنٹ کو ہراساں کررہے ہیں،آصف زرداری

اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی وزیراعظم پولیس کشی سے تمام اراکین پارلیمنٹ کو ہراساں کررہے ہیں، پولیس آفیسرز اور انتظامیہ کٹھ پتلی کے غیرقانونی حکم پرعمل نہ کریں، حکومت آخری ہچکیاں لے رہی ہے ارکانِ اسمبلی حوصلہ بلند رکھیں۔… Continue 23reading کٹھ پتلی وزیراعظم پولیس کشی سے تمام اراکین پارلیمنٹ کو ہراساں کررہے ہیں،آصف زرداری

مولانا فضل الرحمان کی اپیل پر جے یو آئی کا ملک بھر میں احتجاج، سڑکیں بلاک کر دیں

datetime 10  مارچ‬‮  2022

مولانا فضل الرحمان کی اپیل پر جے یو آئی کا ملک بھر میں احتجاج، سڑکیں بلاک کر دیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی اپیل پر کارکنوں نے ملک بھر میں اہم شاہرائیں بند کر دی ہیں جس سے ٹریفک جام ہو گیا۔ سکھر میں جے یو آئی کے کارکنان نے پنوں عاقل پر دھرنا دے دیا، جے یو آئی کارکنوں نے نواب شاہ… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کی اپیل پر جے یو آئی کا ملک بھر میں احتجاج، سڑکیں بلاک کر دیں

جمعیت علمائے اسلام کے دو ارکان قومی اسمبلی کو ہم نے گرفتار نہیں کیا ،خود اپنے شوق سے تھانے میں بیٹھے ہیں،شیخ رشید احمد

datetime 10  مارچ‬‮  2022

جمعیت علمائے اسلام کے دو ارکان قومی اسمبلی کو ہم نے گرفتار نہیں کیا ،خود اپنے شوق سے تھانے میں بیٹھے ہیں،شیخ رشید احمد

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے دو ارکان قومی اسمبلی کو ہم نے گرفتار نہیں کیا ،خود اپنے شوق سے تھانے میں بیٹھے ہیں، مولانا فضل الرحمان کو بھی گرفتار نہیں کریں گے، ان کی کمپنی کی مشہوری نہیں ہونے دیں گے،قانون ہاتھ… Continue 23reading جمعیت علمائے اسلام کے دو ارکان قومی اسمبلی کو ہم نے گرفتار نہیں کیا ،خود اپنے شوق سے تھانے میں بیٹھے ہیں،شیخ رشید احمد

اسلام آباد پولیس عمران خان کا آلہ کار نہ بنے، نقصان اٹھانا پڑے گا، مریم نواز

datetime 10  مارچ‬‮  2022

اسلام آباد پولیس عمران خان کا آلہ کار نہ بنے، نقصان اٹھانا پڑے گا، مریم نواز

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پولیس کی جانب سے پارلیمنٹ میں جے یوآئی کے کارکنوں کی گرفتاری اور ہاتھا پائی پرکہا ہے کہ اسلام آباد پولیس کو عمران خان اور اس کی تیزی سے گرتی ہوئی حکومت کا آلہ کار بننے سے پرہیز کرنا چاہیے۔ ٹوئٹر پر… Continue 23reading اسلام آباد پولیس عمران خان کا آلہ کار نہ بنے، نقصان اٹھانا پڑے گا، مریم نواز

شیدا ٹلی کی بدمعاشی نہیں چلے گی، اب جنگ شروع ہو گئی اور تمام اراکین اسمبلی گرفتاری دیں گے، ایاز صادق

datetime 10  مارچ‬‮  2022

شیدا ٹلی کی بدمعاشی نہیں چلے گی، اب جنگ شروع ہو گئی اور تمام اراکین اسمبلی گرفتاری دیں گے، ایاز صادق

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ لاجز میں انصار الاسلام کی بے دخلی کے لیے آپریشن کر تے ہوئے جے یو آئی(ف) کے دو اراکین اسمبلی سمیت کم از کم 15 افراد کو گرفتار کرلیا،مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق اورجے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ زخمی بھی… Continue 23reading شیدا ٹلی کی بدمعاشی نہیں چلے گی، اب جنگ شروع ہو گئی اور تمام اراکین اسمبلی گرفتاری دیں گے، ایاز صادق

مولانا فضل الرحمان کا ملک گیر پہیہ جام کرنے کا حکم، سڑکیں اور کاروبار بند کروا دیں

datetime 10  مارچ‬‮  2022

مولانا فضل الرحمان کا ملک گیر پہیہ جام کرنے کا حکم، سڑکیں اور کاروبار بند کروا دیں

اسلام آباد (این این آئی)مولانا فضل الرحمان نے ملک بھر میں پہیہ جام کرنے کا حکم دے دیا، سڑکیں اور کاروبار بھی بند کروانے کا حکم، جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ لاجز میں پولیس آپریشن اور اس کے نتیجے میں جے یو آئی کے ارکان قومی اسمبلی… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کا ملک گیر پہیہ جام کرنے کا حکم، سڑکیں اور کاروبار بند کروا دیں

پارلیمنٹ لاجز میں پولیس آپریشن، سعد رفیق، آغا رفیع اللہ اور سینیٹر کامران مرتضیٰ زخمی

datetime 10  مارچ‬‮  2022

پارلیمنٹ لاجز میں پولیس آپریشن، سعد رفیق، آغا رفیع اللہ اور سینیٹر کامران مرتضیٰ زخمی

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ لاجز میں انصار الاسلام کی بے دخلی کیلئے آپریشن کر کے اراکین قومی اسمبلی سمیت 10 افراد کو گرفتار کرلیا۔ جمعرات کو انصار الاسلام فورس کے پارلیمنٹ لاجز میں داخل ہونے کے معاملے پر آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس نے نوٹس لیا اور ڈی چوک… Continue 23reading پارلیمنٹ لاجز میں پولیس آپریشن، سعد رفیق، آغا رفیع اللہ اور سینیٹر کامران مرتضیٰ زخمی