سلائی مشین پر کام کرنے والے معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں،سلائی مشینوں سے کمائی پر تنقید، علیمہ خان کا بلاول بھٹو کو جواب
لاہور(این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ سلائی مشین پر کام کرنے والے معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔گزشتہ روز اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان، ان کے والد اکرام اللہ نیازی، خاتون اول بشریٰ… Continue 23reading سلائی مشین پر کام کرنے والے معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں،سلائی مشینوں سے کمائی پر تنقید، علیمہ خان کا بلاول بھٹو کو جواب