جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم کا جلسوں کے دوران آنے والے اخراجات خود اٹھانے کا فیصلہ

datetime 11  مارچ‬‮  2022

وزیراعظم کا جلسوں کے دوران آنے والے اخراجات خود اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے عوامی جلسوں کے دوران آنے والے اخراجات خود اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹس مطابق وزیراعظم عمران خان کا عوامی جلسوں کے دوران دورے پر آنے والے اخراجات خود اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے، الیکشن پراسس کے دوران دورہ کے اخراجات حکومت نہیں پارٹی ادا کرے گی،… Continue 23reading وزیراعظم کا جلسوں کے دوران آنے والے اخراجات خود اٹھانے کا فیصلہ

آصف زرداری کی مراد علی شاہ کو ایم کیو ایم کے دفاتر فوری طور پر کھولنے کی ہدایت

datetime 11  مارچ‬‮  2022

آصف زرداری کی مراد علی شاہ کو ایم کیو ایم کے دفاتر فوری طور پر کھولنے کی ہدایت

اسلام آبا د(آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہری سندھ میں سیاست اور سیاسی عمل کا حصہ بننا ایم کیو ایم پاکستان کا بنیادی حق ہے۔تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد کی سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات ہوئی جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا… Continue 23reading آصف زرداری کی مراد علی شاہ کو ایم کیو ایم کے دفاتر فوری طور پر کھولنے کی ہدایت

جہاں عزت نہ ہو وہاں رہنے کی منطق نہیں بنتی، چوہدری وجاہت حسین

datetime 11  مارچ‬‮  2022

جہاں عزت نہ ہو وہاں رہنے کی منطق نہیں بنتی، چوہدری وجاہت حسین

گوجرانوالہ (این این آئی)حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت کے بھائی چوہدری وجاہت نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے ساتھ تین سال گزارے، جہاں عزت نہ ہو وہاں رہنے کی کوئی منطق نہیں بنتی۔چوہدری وجات کا گوجرانوالہ میں کارکنوں سے خطاب میں کہنا تھا کہ ان کے بزرگوں کی ہمت… Continue 23reading جہاں عزت نہ ہو وہاں رہنے کی منطق نہیں بنتی، چوہدری وجاہت حسین

یہ عدم اعتماد سے کسی اور طرف جائیں گے تو دھر لیے جائیں گے،شیخ رشید

datetime 11  مارچ‬‮  2022

یہ عدم اعتماد سے کسی اور طرف جائیں گے تو دھر لیے جائیں گے،شیخ رشید

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تحریک عدم پیش کیے جانے کے روز پارلیمنٹ ہائوس، ایم این اے لاجز اور پرانا ایم این اے ہائوس رینجرز اور ایف سی کے حوالے کیا جائیگا تاکہ ملک میں کوئی ایسا واقعہ نہ ہو جو ملک کی بدنامی کا باعث بنے، اپوزیشن… Continue 23reading یہ عدم اعتماد سے کسی اور طرف جائیں گے تو دھر لیے جائیں گے،شیخ رشید

لیگی رہنما چوہدری تنویر کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار

datetime 11  مارچ‬‮  2022

لیگی رہنما چوہدری تنویر کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار

کراچی(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما چوہدری تنویر کو کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری تنویر کو ایف آئی اے نے کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا، وہ بیرون ملک فرار ہورہے تھے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق لیگی رہنما چوہدری تنویر نیب کو کرپشن کیسز میں مطلوب ہیں۔واضح رہے کہ… Continue 23reading لیگی رہنما چوہدری تنویر کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار

بجلی کے بلوں میں وزیراعظم ریلیف پیکئج، ترجمان وزیر خزانہ نے عوام کو خوشخبری سنادی

datetime 11  مارچ‬‮  2022

بجلی کے بلوں میں وزیراعظم ریلیف پیکئج، ترجمان وزیر خزانہ نے عوام کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد (این این آئی)بجلی کے بلوں میں وزیراعظم ریلیف پیکج رواں ماہ سے لاگو ہوگا۔ترجمان وزیر خزانہ مزمل اسلم نے وزیر توانائی کے بیان پر مبارکباد کا ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاکہ مبارک بجلی کے بل میں اس ماہ پانچ روپے کا ریلیف شروع ہو جائے گا۔ترجمان وزیر خزانہ کے مطابق یعنی مجموعی بل سے… Continue 23reading بجلی کے بلوں میں وزیراعظم ریلیف پیکئج، ترجمان وزیر خزانہ نے عوام کو خوشخبری سنادی

قوم کو اپنی مسلح افواج پر مکمل اعتماد ہے، عمران خان

datetime 11  مارچ‬‮  2022

قوم کو اپنی مسلح افواج پر مکمل اعتماد ہے، عمران خان

کامرہ( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کو اپنی مسلح افواج پر مکمل اعتماد ہے، بالا کوٹ میں پاکستان کے جواب سے پوری دنیا میں پیغام گیا کہ پاکستان اپنے دفاع کی صلاحیت رکھتا ہے، جے 10سی کی شمولیت پر خوشی ہوئی، فضا میں مظاہر ہ دیکھ کر دفاعی صلاحیت… Continue 23reading قوم کو اپنی مسلح افواج پر مکمل اعتماد ہے، عمران خان

بھارتی فوج کا ’چیتا‘ ہیلی کاپٹرگرکرتباہ

datetime 11  مارچ‬‮  2022

بھارتی فوج کا ’چیتا‘ ہیلی کاپٹرگرکرتباہ

سرینگر( آن لائن )مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کا ’چیتا‘ ہیلی کاپٹرمقبوضہ کشمیرکے علاقے گوریز میں کنٹرول لائن کے قریب گرکرتباہ ہوگیا۔بھارتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹرمیں سوار افراد کی تلاش کے لئے ریسیکیو ٹیمیں جائے حادثہ پرپہنچ چکیں ہیں۔ہیلی کاپٹرمیںسوار افراد کی تعداد… Continue 23reading بھارتی فوج کا ’چیتا‘ ہیلی کاپٹرگرکرتباہ

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی یا نہیں؟ اربوں روپے کا جوالگ گیا

datetime 11  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی یا نہیں؟ اربوں روپے کا جوالگ گیا

جیکب آباد( این این آئی) تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی یا نہیں؟ اربوں روپے کا جوالگ گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد کے بعد جہاں ملک میں سیاسی ماحول گرم ہے وہی تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی یا نہیں؟ اربوں روپے کا جوالگ گیا