بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

بجلی کے بلوں میں وزیراعظم ریلیف پیکئج، ترجمان وزیر خزانہ نے عوام کو خوشخبری سنادی

datetime 11  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)بجلی کے بلوں میں وزیراعظم ریلیف پیکج رواں ماہ سے لاگو ہوگا۔ترجمان وزیر خزانہ مزمل اسلم نے وزیر توانائی کے بیان پر مبارکباد کا ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاکہ مبارک بجلی کے بل میں اس ماہ پانچ روپے کا ریلیف شروع ہو جائے گا۔ترجمان وزیر خزانہ کے مطابق یعنی مجموعی بل سے پانچ روپے فی یونٹ کا ریلیف ملے گا۔ ترجمان وزیر خزانہ مزمل اسلم نے کہاکہ باقی فیول ایڈجسمنٹ ایک معمول ہے،ایندھن کی قیمت کی مناسبت سے بجلی کی لاگت کا اتار چڑھاؤ تعین کرتا ہے۔ترجمان وزیر خزانہ نے کہاکہ اضافہ مستقل نہیں ہوتا اور ہر مہینے اس میں ردوبدل ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…