سرحد پر بحران کی صورت میں امریکا بھارت کی مدد کو آئیگا،پینٹاگون نے بڑا اعلان کر دیا
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) پینٹاگون عہدیدار ڈاکٹر ایلی رتنر کا کہنا ہے کہ سرحد پر بحران کی صورت میں امریکا بھارت کی مدد کو آئیگا، امریکہ کو بھارت کی دفاعی صنعت کو مقامی بنانے میں نئی دہلی کی مدد کرنی چاہئے۔روزنامہ جنگ میں واجد علی سید کی خبر کے مطابق پینٹاگون کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا… Continue 23reading سرحد پر بحران کی صورت میں امریکا بھارت کی مدد کو آئیگا،پینٹاگون نے بڑا اعلان کر دیا