بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

عدم اعتماد کا معاملہ ، وزیراعظم کا ارکان قومی اسمبلی کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ

datetime 12  مارچ‬‮  2022

عدم اعتماد کا معاملہ ، وزیراعظم کا ارکان قومی اسمبلی کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے ارکان قومی اسمبلی کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتوں کا سلسلہ تیز کر دیا ۔ وزیراعظم ارکان قومی اسمبلی سے تحریک عدم اعتماد پر… Continue 23reading عدم اعتماد کا معاملہ ، وزیراعظم کا ارکان قومی اسمبلی کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ

عبد العلیم خان لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

datetime 12  مارچ‬‮  2022

عبد العلیم خان لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

لاہور( این این آئی، آن لائن)تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی و سابق سینئر وزیر عبد العلیم خان لندن سے وطن واپس پہنچ گئے ۔ عبد العلیم خان تین روز قبل اچانک لندن روانہ ہوئے تھے ۔ یہ بتایا گیا تھا کہ عبد العلیم خان جہانگیر خان ترین سے ملاقات کے لئے لندن گئے ہیں… Continue 23reading عبد العلیم خان لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

تحریک عدم اعتماد کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس اگلے ہفتے ہونے کا امکان

datetime 12  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس اگلے ہفتے ہونے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی سرگرم ہوگئے اور اجلاس اگلے ہفتے ہونے کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے لئے اسمبلی کا اجلاس اگلے ہفتے بلانے پر اصولی اتفاق کرلیا گیا۔ حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف نے اپنے تمام اراکین کو اسلام آباد… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس اگلے ہفتے ہونے کا امکان

پاکستان میں کتنی کمرشل پروازیں بھارتی میزائل کی رینج میں تھیں،اہم تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 12  مارچ‬‮  2022

پاکستان میں کتنی کمرشل پروازیں بھارتی میزائل کی رینج میں تھیں،اہم تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی (این این آئی)پاکستان میں 4 کمرشل پروازیں بھارتی میزائل کی رینج میں تھیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت سے میزائل حادثاتی طور پر چلنے اور میاں چنوں میں دھماکے سے گرنے کے عین وقت پر اس علاقے کے آس پاس دو بین الاقوامی سمیت چار کمرشل فلائٹ فضا میں تھیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق… Continue 23reading پاکستان میں کتنی کمرشل پروازیں بھارتی میزائل کی رینج میں تھیں،اہم تفصیلات سامنے آگئیں

مسلم لیگ ق کا حکومتی اتحاد چھوڑنے کا قوی امکان

datetime 12  مارچ‬‮  2022

مسلم لیگ ق کا حکومتی اتحاد چھوڑنے کا قوی امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)حکومت مسلم لیگ ق کو مطمئن کرنے میں ناکام ہوگئی جس کے باعث ق لیگ کی جانب سے حکومتی اتحاد چھوڑنے کا قوی امکان ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت اپنی اہم اتحادی مسلم لیگ ق کو مطمئن کرنے میں ناکام ہوگئی جس کے باعث… Continue 23reading مسلم لیگ ق کا حکومتی اتحاد چھوڑنے کا قوی امکان

آئی ایم ایف کا پٹرول سستا کرنے کے فیصلے پر اظہار عدم اطمینان، ریلیف پیکیج پر بھی تحفظات کا اظہار کردیا

datetime 12  مارچ‬‮  2022

آئی ایم ایف کا پٹرول سستا کرنے کے فیصلے پر اظہار عدم اطمینان، ریلیف پیکیج پر بھی تحفظات کا اظہار کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے حال ہی میں اعلان کردہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم، پیٹرول اور بجلی پر سبسڈی کے معاملے پر حکومت اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات میں آئی ایم ایف نے غیر اہدافی سبسڈی، ایمنسٹی اسکیم پر سوالات اٹھادئیے۔ میڈیا رپورٹ کے… Continue 23reading آئی ایم ایف کا پٹرول سستا کرنے کے فیصلے پر اظہار عدم اطمینان، ریلیف پیکیج پر بھی تحفظات کا اظہار کردیا

ایک اور وکٹ کلین بولڈ، وزیراعظم عمران خان کی پالیسیوں سے دلبرداشتہ ہوکر اہم ترین رہنما نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا

datetime 12  مارچ‬‮  2022

ایک اور وکٹ کلین بولڈ، وزیراعظم عمران خان کی پالیسیوں سے دلبرداشتہ ہوکر اہم ترین رہنما نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی) وزیراعظم عمران خان کی پالیسیوں سے دلبرداشتہ عبدالرشیدگوڈیل نے تحریک انصاف سے راہیں جدا کرلیں۔ذرائع کے مطابق عبدالرشیدگوڈیل نے تحریک انصاف سے راہیں جدا کرلیں، وہ گزشتہ ڈیڑھ سال سے غیر فعال اور گھرپرہیں۔ عبدالرشیدگوڈیل نے کہا کہ شہر کی ترقی، استحکام اور مسائل کے حل کیلئے پی ٹی آئی میں شامل… Continue 23reading ایک اور وکٹ کلین بولڈ، وزیراعظم عمران خان کی پالیسیوں سے دلبرداشتہ ہوکر اہم ترین رہنما نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا

زرداری اور شہباز شریف کے درمیان ایک اور اہم ملاقات طے پاگئی

datetime 12  مارچ‬‮  2022

زرداری اور شہباز شریف کے درمیان ایک اور اہم ملاقات طے پاگئی

اسلام آباد (آن لائن) حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر سابق صدر آصف علی زرداری اور شہباز شریف نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے ۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان ایک اور اہم ملاقات طے پاگئی ہے ۔ اتحادی جماعتوں سے رابطوں پر مشاورت سے متعلق ایک اور اہم ملاقات جلد اسلام آباد میں… Continue 23reading زرداری اور شہباز شریف کے درمیان ایک اور اہم ملاقات طے پاگئی

اب ہوگا دمادم مست قلندر ،اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کے فیصلے نے تحریک انصاف کی صفوں میں کھلبلی مچا دی

datetime 12  مارچ‬‮  2022

اب ہوگا دمادم مست قلندر ،اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کے فیصلے نے تحریک انصاف کی صفوں میں کھلبلی مچا دی

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد نے سیاسی ماحول کو گرما دیا ‘اپوزیشن اراکین کے درمیان رابطے جاری رکھنے کے لئے قائد حزب اختلاف کی جانب سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی ہدایت پر… Continue 23reading اب ہوگا دمادم مست قلندر ،اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کے فیصلے نے تحریک انصاف کی صفوں میں کھلبلی مچا دی