بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

تحریک عدم اعتماد میں عالمی قوتیں ملوث ہیں، اسپیکر اسد قیصر کا اجلاس جلد بلانے کا اعلان

datetime 12  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد میں عالمی قوتیں ملوث ہیں، اسپیکر اسد قیصر کا اجلاس جلد بلانے کا اعلان

صوابی (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس جلد بلائیں گے، عدم اعتماد کی تحریک میں عالمی قوتیں ملوث ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ پاکستان کے عوامی مفاد سب سے پہلے ہیں، عمران خان پہلی مرتبہ آزاد خارجہ پالیسی لائے ہیں۔… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد میں عالمی قوتیں ملوث ہیں، اسپیکر اسد قیصر کا اجلاس جلد بلانے کا اعلان

اسلام آباد میں جلسے کا فیصلہ، وزیراعظم نے 10 لاکھ افراد جمع کرنے کا ٹاسک دے دیا

datetime 12  مارچ‬‮  2022

اسلام آباد میں جلسے کا فیصلہ، وزیراعظم نے 10 لاکھ افراد جمع کرنے کا ٹاسک دے دیا

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی سے غداری کرنیوالوں کے خلاف چارہ جوئی کریں گے،اپوزیشن معاشی ترقی روکنا چاہتی ہے تاہم عدم اعتماد میں اپوزیشن کو شکست ہوگی، ملک کی زیادہ دلجمعی کے ساتھ خدمت کرنے کے لیے پاکستان تحریک انصاف حالیہ صورتحال سے مزید مضبوط ہو کر ابھرے… Continue 23reading اسلام آباد میں جلسے کا فیصلہ، وزیراعظم نے 10 لاکھ افراد جمع کرنے کا ٹاسک دے دیا

ایم کیو ایم پاکستان کا وفاقی حکومت پر بھروسہ کرنے سے انکار، مسلم لیگ (ن) اور جے یو آئی (ف) پر اعتبار کیلئے تیار

datetime 12  مارچ‬‮  2022

ایم کیو ایم پاکستان کا وفاقی حکومت پر بھروسہ کرنے سے انکار، مسلم لیگ (ن) اور جے یو آئی (ف) پر اعتبار کیلئے تیار

کراچی (آن لائن)ایم کیو ایم پاکستان نے وفاقی حکومت پر بھروسہ کرنے سے انکار کر دیا۔ایم کیو ایم پاکستان اپوزیشن کی دو جماعتوں مسلم لیگ ن اور جے یو آئی ف پر اعتبار کرنے کو تیار ہو گئی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے وسیم اختر کا کہنا تھا ساڑھے 3 سال… Continue 23reading ایم کیو ایم پاکستان کا وفاقی حکومت پر بھروسہ کرنے سے انکار، مسلم لیگ (ن) اور جے یو آئی (ف) پر اعتبار کیلئے تیار

مسلم لیگ ن اور (ق)لیگ کو متحد کرنے کی کوششیں شروع

datetime 12  مارچ‬‮  2022

مسلم لیگ ن اور (ق)لیگ کو متحد کرنے کی کوششیں شروع

کراچی/اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ ن اور ق لیگ کو حکومت کے خلاف متحد کرنے کی کوششیں شروع کردی گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق کے مطابق مسلم لیگ (ن)اور (ق)لیگ کے سرکردہ رہنماؤں کی ملاقاتیں ہوئیں، دونوں جماعتوں کے اتحاد میں پیشرفت پر فیصلہ جلد متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزرا… Continue 23reading مسلم لیگ ن اور (ق)لیگ کو متحد کرنے کی کوششیں شروع

کیا عمران خان عدم اعتماد کی کامیابی پر اسی اسمبلی میں دوبارہ وزیراعظم بن سکتے ہیں؟

datetime 12  مارچ‬‮  2022

کیا عمران خان عدم اعتماد کی کامیابی پر اسی اسمبلی میں دوبارہ وزیراعظم بن سکتے ہیں؟

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی صورت میں عہدے سے ہاتھ دھو بیٹھے تو کیاوہ دوبارہ اسی اسمبلی سے وزارت عظمیٰ کے انتخاب میں کامیاب ہوکر دوبارہ وزیراعظم آفس کی کرسی سنبھال سکتے ہیں؟۔ نجی ٹی وی آئی کے مطابق آئین کی رو سے تحریک عدم اعتماد کامیاب… Continue 23reading کیا عمران خان عدم اعتماد کی کامیابی پر اسی اسمبلی میں دوبارہ وزیراعظم بن سکتے ہیں؟

شیخ رشید احمد نے بلاول بھٹو کو بیٹی کی جگہ دیدی

datetime 12  مارچ‬‮  2022

شیخ رشید احمد نے بلاول بھٹو کو بیٹی کی جگہ دیدی

کوئٹہ (آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بلاول بھٹو زرداری کو بیٹی کی جگہ دیدی۔ہفتے کے روز کوئٹہ میں نادرا میگا سینٹر کے افتتاح کے موقع پر صحافی کے سوال کے جواب میں شیخ رشید احمد نے کہاکہ بلاول زرداری کے خلاف مجھ سے کوئی سوال نہ کرے میں خفا ہوکر چلاجاؤں گا… Continue 23reading شیخ رشید احمد نے بلاول بھٹو کو بیٹی کی جگہ دیدی

وزیراعظم عمران خان کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر

datetime 12  مارچ‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر

لاہور(این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری کو دھمکی دینے کے خلاف وزیراعظم عمران خان کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کردی گئی۔ایڈیشنل سیشن جج لاہور مدثر عمر بودلہ نے عدیل چودھری ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ وزیر اعظم نے آصف زرداری کو عوامی مجمع میں جان… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر

5 سیٹوں والی جماعت وزارتِ اعلیٰ پنجاب کے لئے بلیک میل کر رہی ہے، شیخ رشید

datetime 12  مارچ‬‮  2022

5 سیٹوں والی جماعت وزارتِ اعلیٰ پنجاب کے لئے بلیک میل کر رہی ہے، شیخ رشید

کوئٹہ(این این آئی)وفا قی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے الزام عائد کیا ہے کہ اپوزیشن ارکان قومی اسمبلی کو بلیک میل اور ہارس ٹریڈنگ کر رہی ہے، پانچ پانچ ووٹوں پر لوگ بلیک میلنگ کر کے پنجاب کی وزرات اعلیٰ مانگ رہے ہیں،تحریک عدم اعتماد عمران خان کے لئے اطمینان کی تحریک ہو گی،عمران… Continue 23reading 5 سیٹوں والی جماعت وزارتِ اعلیٰ پنجاب کے لئے بلیک میل کر رہی ہے، شیخ رشید

عدم اعتماد، ق لیگ کسی کشمکش کا شکار نہیں، کل حتمی فیصلے کا امکان ہے، چوہدری شجاعت

datetime 12  مارچ‬‮  2022

عدم اعتماد، ق لیگ کسی کشمکش کا شکار نہیں، کل حتمی فیصلے کا امکان ہے، چوہدری شجاعت

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم و پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ق لیگ کسی بھی کشمکش کا شکار نہیں۔اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر مسلم لیگ ق کا اجلاس ہوا جس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور رابطوں پر مشاورت… Continue 23reading عدم اعتماد، ق لیگ کسی کشمکش کا شکار نہیں، کل حتمی فیصلے کا امکان ہے، چوہدری شجاعت