لاہور(این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری کو دھمکی دینے کے خلاف وزیراعظم عمران خان کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کردی گئی۔ایڈیشنل سیشن جج لاہور مدثر عمر بودلہ نے عدیل چودھری ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ وزیر اعظم نے آصف زرداری کو عوامی مجمع میں جان سے مارنے کی دھمکی دی، عمران خان نے آصف زرداری کو اپنی بندوق کے نشانے پر ہونے کا بیان دیا۔ اس بیان سے عوام اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں خوف و ہراس پھیلا۔استدعا ہے کہ عدالت وزیر اعظم کے خلاف قانون کے مطابق مقدمہ درج کرنے کا حکم دے۔عدالت نے متعلقہ پولیس سے 24 مارچ کو جواب طلب کر لیا۔
وزیراعظم عمران خان کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...



















































