بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

محمد رضوان اس وقت دنیا کے بہترین وکٹ کیپر و بیٹر ہیں،وسیم باری

datetime 12  مارچ‬‮  2022

محمد رضوان اس وقت دنیا کے بہترین وکٹ کیپر و بیٹر ہیں،وسیم باری

کراچی(این این آئی)سربراہ ہائی پرفارمنس سینٹر و وکٹ کیپنگ کنسلٹنٹ وسیم باری نے کہا ہے کہ محمد رضوان اس وقت دنیا کے بہترین وکٹ کیپر و بیٹر ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ آسٹریلیا کی مکمل ٹیم پاکستان آئی ہے، یہ ایک تاریخی دورہ ہے، پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کیلئے یہ اہم… Continue 23reading محمد رضوان اس وقت دنیا کے بہترین وکٹ کیپر و بیٹر ہیں،وسیم باری

اپوزیشن کا سپیکر کیخلاف بھی عدم اعتماد کی تحریک لانے کا فیصلہ

datetime 12  مارچ‬‮  2022

اپوزیشن کا سپیکر کیخلاف بھی عدم اعتماد کی تحریک لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن نے اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف بھی عدم اعتماد کی تحریک لانے کا فیصلہ کرلیا ، سو سے زائد اپوزیشن اراکین نے تحریک پر دستخط کردیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کی وزرا اورحکومتی اراکین سے ملاقاتیں ہوئیں ۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن نے اسپیکر کے خلاف بھی… Continue 23reading اپوزیشن کا سپیکر کیخلاف بھی عدم اعتماد کی تحریک لانے کا فیصلہ

جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی آئندہ ہفتہ متوقع ، (ن) لیگ کے ساتھ ملاقات کا امکان، پرویز الٰہی سے بھی ملاقات ہوگی

datetime 12  مارچ‬‮  2022

جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی آئندہ ہفتہ متوقع ، (ن) لیگ کے ساتھ ملاقات کا امکان، پرویز الٰہی سے بھی ملاقات ہوگی

لاہور( این این آئی) تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین نے وطن واپسی سے متعلق اہم فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی آئندہ ہفتہ متوقع ہے جس کے بعد ترین گروپ کی جانب سے اپنا آئندہ کا لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔ذرائع کا دعوی ہے کہ ترین گروپ کی… Continue 23reading جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی آئندہ ہفتہ متوقع ، (ن) لیگ کے ساتھ ملاقات کا امکان، پرویز الٰہی سے بھی ملاقات ہوگی

آئی ایم ایف نے غیر اہدافی سبسڈی، ایمنسٹی اسکیم پر سوالات اٹھادئیے

datetime 12  مارچ‬‮  2022

آئی ایم ایف نے غیر اہدافی سبسڈی، ایمنسٹی اسکیم پر سوالات اٹھادئیے

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے حال ہی میں اعلان کردہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم، پیٹرول اور بجلی پر سبسڈی کے معاملے پر حکومت اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات میں آئی ایم ایف نے غیر اہدافی سبسڈی، ایمنسٹی اسکیم پر سوالات اٹھادئیے۔ میڈیا رپورٹ کے… Continue 23reading آئی ایم ایف نے غیر اہدافی سبسڈی، ایمنسٹی اسکیم پر سوالات اٹھادئیے

شاید ن لیگ کو مجھ سے کچھ زیادہ ہی محبت ہے، شہزاد اکبر نے بیرون ملک روانگی کے دعوئوں کی تردید کردی

datetime 12  مارچ‬‮  2022

شاید ن لیگ کو مجھ سے کچھ زیادہ ہی محبت ہے، شہزاد اکبر نے بیرون ملک روانگی کے دعوئوں کی تردید کردی

اسلام آباد (آن لائن) پی ٹی آئی رہنما اور وزیراعظم کے سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے بیرون ملک روانگی کے حوالے سے مسلم لیگ ن کے دعووں کی تردید کردی ہے ۔ مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے نیوز کانفرنس میں دعویٰ کیا تھا کہ پی ٹی آئی رہنما ملک… Continue 23reading شاید ن لیگ کو مجھ سے کچھ زیادہ ہی محبت ہے، شہزاد اکبر نے بیرون ملک روانگی کے دعوئوں کی تردید کردی

وزیراعظم عمران خان اور پرویز الٰہی کے درمیان آج انتہائی اہم ملاقات کا امکان

datetime 12  مارچ‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان اور پرویز الٰہی کے درمیان آج انتہائی اہم ملاقات کا امکان

صوابی(این این آئی)ا وزیراعظم عمر ان خان اور مسلم لیگ (ق) کے رہنما پرویز الٰہی کی اتوار کو اہم ملاقات ہو گی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اور پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی کے درمیان اتوار کو اہم ملاقات ہوگی ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان اور پرویز الٰہی کے درمیان آج انتہائی اہم ملاقات کا امکان

بلوچستان عوامی پارٹی اپنا فیصلہ خود کرے گی، شیخ رشید نہیں، جام کمال

datetime 12  مارچ‬‮  2022

بلوچستان عوامی پارٹی اپنا فیصلہ خود کرے گی، شیخ رشید نہیں، جام کمال

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان نے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشیدکے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی اپنا فیصلہ خودکریگی، شیخ رشید نہیں۔ایک ٹوئٹ میں جام کمال خان کا کہنا تھا کہ بی اے پی اپنا فیصلہ… Continue 23reading بلوچستان عوامی پارٹی اپنا فیصلہ خود کرے گی، شیخ رشید نہیں، جام کمال

وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے بعد حزب اختلاف کے ارکان اسمبلی کو پارلیمنٹ لاجز تک محدود کردیا گیا

datetime 12  مارچ‬‮  2022

وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے بعد حزب اختلاف کے ارکان اسمبلی کو پارلیمنٹ لاجز تک محدود کردیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے بعد حزب اختلاف کے ارکان اسمبلی کو پارلیمنٹ لاجز تک محدود کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے 9 گروپ قائم کیے گئے، جبکہ ہر گروپ کا ایک کوآرڈینیٹر مقرر کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ممبران… Continue 23reading وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے بعد حزب اختلاف کے ارکان اسمبلی کو پارلیمنٹ لاجز تک محدود کردیا گیا

سعودی عرب میں دہشتگردی میں ملوث 81 مجرمان کو سزائے موت دیدی گئی

datetime 12  مارچ‬‮  2022

سعودی عرب میں دہشتگردی میں ملوث 81 مجرمان کو سزائے موت دیدی گئی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں انتہا پسندگروہوں سے تعلق رکھنے والے 81 مجرمان کو سزائے موت دے دی گئی۔سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 81 مجرمان کو سزائے موت دی گئی ہے جو داعش اور القاعدہ سمیت غیرملکی ایجنسیوں اور حوثی ملیشیا سے بھی وابستہ تھے، مجرمان میں سعودی اور یمنی… Continue 23reading سعودی عرب میں دہشتگردی میں ملوث 81 مجرمان کو سزائے موت دیدی گئی