بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

بلوچستان عوامی پارٹی اپنا فیصلہ خود کرے گی، شیخ رشید نہیں، جام کمال

datetime 12  مارچ‬‮  2022 |

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان نے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشیدکے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی اپنا فیصلہ خودکریگی، شیخ رشید نہیں۔ایک ٹوئٹ میں جام کمال خان کا کہنا تھا کہ بی اے پی اپنا فیصلہ خودکریگی، شیخ رشید نہیں۔ جام کمال نے ٹوئٹ میں شیخ رشید کی پریس کانفرنس کی تصویر بھی شیئر کی ہے۔خیال رہے کہ کوئٹہ میں میڈیا سیگفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے ایک سوال کے جواب میں کہا تھا کہ بلوچستان عوامی پارٹی عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، میں بھی چٹان کی طرح عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں باقی لوگوں کا ذمہ دار نہیں ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…